ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ گر گیا، پائلٹ زخمی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015 |

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)امریکی شہر لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر گیا۔ حادثے میں پائلٹ زخمی ہو گیا۔حکام کے مطابق حادثہ جنوبی لاس اینجلس کے شہر کامپٹن میں پیش آیا۔ پروز کے دوران چھوٹا طیارہ ایک گھر کے پچھلے حصے میں جا گرا۔ حادثے میں طیارے میں موجود ایک پائلٹ شدید زخمی ہوگیا۔جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ جبکہ حادثے میں گھر کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔تاہم گھر میں موجود افراد محفوظ رہے۔ حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…