بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف نیا چار ملکی اتحاد

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف نیا چار ملکی اتحاد

ماسکو(نیوز ڈیسک)شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے خلاف نیا چار ملکی اتحادوجود میں آگیا ہے۔روس کے دارالحکومت ماسکو میں روس، ایران، شام اور عراق نے عسکریت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے خلاف خفیہ معلومات کے تبادلے کا ایک مرکز قائم کیا ہے، جو بغداد میں کام کرے گا۔ اس مرکز میں اس اتحاد میں شامل… Continue 23reading شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف نیا چار ملکی اتحاد

افغان طالبان کا قندوز شہر پر دھاوا، 20 افراد ہلاک

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

افغان طالبان کا قندوز شہر پر دھاوا، 20 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان میں اسٹریٹیجک لحاظ سے اہم شہر قندوز پر طالبان کے حملے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قندوز پولیس کے ترجمان سید سرور حسینی کا کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کی درمیانی رات سیکڑوں مسلح افراد نے قندوز پر 3 اطراف سے حملہ کیا۔ خان… Continue 23reading افغان طالبان کا قندوز شہر پر دھاوا، 20 افراد ہلاک

جرمنی، مردہ قرار دی گئی خاتون 31 سال بعد مل گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

جرمنی، مردہ قرار دی گئی خاتون 31 سال بعد مل گئی

برلن (نیوز ڈیسک) جرمنی کی پولیس کے مطابق 1984 میں غائب ہو جانے والی خاتون، جس کے قتل کی تحقیقات بھی شروع کردی گئی تھیں، جرمنی کے دارالحکومت ڈسلوڈورف میں زندہ اور بہت اچھی زندگی گزار رہی ہیں۔ 24 سالہ پیٹرا پاسٹیکا کو اپنے کالج کی رہائشگاہ سے غائب ہونے کے پانچ سال بعد مردہ… Continue 23reading جرمنی، مردہ قرار دی گئی خاتون 31 سال بعد مل گئی

افغانستان میں قیام امن کیلئے چین پاکستان پر دباو ڈالے‘ عبداللہ عبداللہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

افغانستان میں قیام امن کیلئے چین پاکستان پر دباو ڈالے‘ عبداللہ عبداللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغان عوام کی توقعات بہت زیادہ ہیں اور نئی حکومت اتنا کچھ نہیں کر سکی۔ عبداللہ عبداللہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر افغان سروس سے انٹرویو میں کہا کہ نیشنل یونیٹی گورنمنٹ‘ لوگوں کو… Continue 23reading افغانستان میں قیام امن کیلئے چین پاکستان پر دباو ڈالے‘ عبداللہ عبداللہ

ہماراخاندان غریب تھا‘ مودی بچپن یاد کرکے جذباتی ہو گئے

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

ہماراخاندان غریب تھا‘ مودی بچپن یاد کرکے جذباتی ہو گئے

کیلیفورنیا (نیوز ڈیسک)مودی نے امریکہ میں ویسٹ کوسٹ کے دورے کے دوان فیس بک کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے ان کا استقبال کیا۔ تقریب میں خطاب کے دوران مودی نے جذباتی انداز میں بتایا کہ ان کا تعلق غریب خاندان سے ہے۔ ہم بچپن میں ہمسایوں کے… Continue 23reading ہماراخاندان غریب تھا‘ مودی بچپن یاد کرکے جذباتی ہو گئے

فرانس نے داعش کے ٹھکانوں کو شام میں نشانہ بنایا

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

فرانس نے داعش کے ٹھکانوں کو شام میں نشانہ بنایا

پیرس(نیوز ڈیسک) شام میں داعش کے خلاف کارروائیوں کیلئے فرانس بھی میدان میں آگیاہے ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کی فضائیہ نے داعش کے ان ٹھکانوں کو شام میں نشانہ بنایا ہے جن کی نشاندہی گذشتہ دو ہفتوں… Continue 23reading فرانس نے داعش کے ٹھکانوں کو شام میں نشانہ بنایا

ابوظہبی میں پاکستانی شہری نے ہم وطن کو قتل کردیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

ابوظہبی میں پاکستانی شہری نے ہم وطن کو قتل کردیا

ابوظہبی (نیوز ڈیسک) پاکستانی ٹرک ڈرائیور نے زمین کے تنازع پر اس کے بھائی کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتاردیا اور معاملے کو حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کی لیکن بالآخر پکڑاگیا۔ابوظہبی پولیس کے کریمنیل انوسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نے بتایاکہ رواں ماہ کے شروع میں آپریشن روم کو بنی یاس… Continue 23reading ابوظہبی میں پاکستانی شہری نے ہم وطن کو قتل کردیا

جاپان میں ریل گاڑی لیٹ ہوجائے تو محکمہ معذرت جاری کرتاہے

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

جاپان میں ریل گاڑی لیٹ ہوجائے تو محکمہ معذرت جاری کرتاہے

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) جاپان میں اگر ریل گاڑی آدھے منٹ سے زیادہ لیٹ ہوجائے تو محکمہ ریل باقاعدہ معذرت جاری کرتا ہے ۔گزشتہ سال کے دوران جاپانی ریلوے میں گاڑیاں اوسطاً نصف منٹ لیٹ ہوئیں جبکہ پانچ منٹ سے زیادہ تاخیر کے واقعات نہ ہونے کے برابر رہے۔ اور ایک گھنٹہ یا زائد کی تاخیر… Continue 23reading جاپان میں ریل گاڑی لیٹ ہوجائے تو محکمہ معذرت جاری کرتاہے

یو اے ای نے وزٹ ویزے کیلئے آن لائن سہولت متعارف کرادی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

یو اے ای نے وزٹ ویزے کیلئے آن لائن سہولت متعارف کرادی

دبئی  (نیوز ڈیسک)یو اے ای نے 90دن کے وزٹ ویزے کیلئے آن لائن درخواست دینے کی سہولت متعارف کرادی اور وزارت داخلہ نے کہاہے کہ انٹری پرمٹ رکھنے والے شخص کو محدود وقت کیلئے ملک داخلے کی اجازت ہے اور یہ ایک یا کئی مرتبہ ملک داخلے کیلئے قابل استعمال ہے۔وزارت داخلہ نے عوام کو90دن… Continue 23reading یو اے ای نے وزٹ ویزے کیلئے آن لائن سہولت متعارف کرادی