بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

شام‘ بشارالاسد کی فوج کا فضائی حملہ ‘80 سے زائد افراد ہلاک

datetime 17  اگست‬‮  2015

شام‘ بشارالاسد کی فوج کا فضائی حملہ ‘80 سے زائد افراد ہلاک

دمشق (نیوز ڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق میں صدر لبشارالاسد کی فوج کے فضائی حملے میں اسی سے زائد افراد مارے گئے ، سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کردی گئی ، انسانی حقوق کے گروپ کی جانب سے جاری کی گئی فوٹیجز میں صدر بشار الاسد کی فورسز کے فضائی حملے کے بعد تباہی کے مناظر… Continue 23reading شام‘ بشارالاسد کی فوج کا فضائی حملہ ‘80 سے زائد افراد ہلاک

داعش‘طالبان جھڑپوں سے امریکا کو تشویش

datetime 17  اگست‬‮  2015

داعش‘طالبان جھڑپوں سے امریکا کو تشویش

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کے سینیئر ملٹری عہدیدار کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجو افغانستان اور خاص طور پر پاکستانی سرحد کے قریب واقع علاقوں میں طالبان عسکریت پسندوں سے لڑرہے ہیں۔واشنگٹن میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران بریگیڈیئر جنرل ولسن شوفنر نے کہا کہ افغانستان میں داعش کو حاصل ہونے والی ترقی یہاں 14… Continue 23reading داعش‘طالبان جھڑپوں سے امریکا کو تشویش

سری لنکا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

سری لنکا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

کولمبو (نیوزڈیسک ) سری لنکا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے امکانات روشن ہیں۔پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے نو گھنٹے تک جاری رہے گی۔ اس موقع پر چوہتر ہزار سیکورٹی اہلکار… Continue 23reading سری لنکا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

شمالی کوریا میں گھڑیاں30 منٹ پیچھے کر دی گئیں

datetime 17  اگست‬‮  2015

شمالی کوریا میں گھڑیاں30 منٹ پیچھے کر دی گئیں

پیانگ یانگ(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا کے سرکاری ٹیلی ویڑن کے مطابق پیانگ یانگ جاپانی نوآبادیاتی دور کی تمام نشانیوں کو مٹا دینا چاہتا ہے۔ 1910ءسے 1945ءمیں جاپانی قبضے کے دوران جزیرہ نما کوریا کے وقت کو جاپان کے معیاری وقت کے مطابق بنا دیا گیا تھا۔ جنوبی کوریا نے اپنے پڑوسی ملک کے اس اقدام پر… Continue 23reading شمالی کوریا میں گھڑیاں30 منٹ پیچھے کر دی گئیں

کیوبک لیڈر پائر کارل پلاڈو نے جولی سنائیڈر سے شادی کرلی

datetime 17  اگست‬‮  2015

کیوبک لیڈر پائر کارل پلاڈو نے جولی سنائیڈر سے شادی کرلی

کیو(نیوز ڈیسک)کیوبک پارٹی لیڈر پائر کارل پلاڈو نے ٹی وی میزبان اور پروڈیوسر جولی سنائیڈر سے شادی کرلی۔ اس شادی کے چرچے کافی عرصے سے ہورہے تھے ،ان کی شادی کی تقریب پروقار تھی اس میںسیاست دانوں کے علاوہ شوبز کے ستارے بھی شریک تھے۔بہت سے لوگ نئے شادی شدی جوڑے کودیکھنے کے خواہاں تھے۔جولی… Continue 23reading کیوبک لیڈر پائر کارل پلاڈو نے جولی سنائیڈر سے شادی کرلی

بھارت نے آسیہ اندرابی کیخلاف مقدمے کا جال تیار کرلیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

بھارت نے آسیہ اندرابی کیخلاف مقدمے کا جال تیار کرلیا

سرینگرنئی دہلی (نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کی حریت پسند تنظیم دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کی جانب سے پاکستان کے یوم آزادی پر لاہور میں جماعت الدعوہ کے جلسے میں ٹیلے فونک خطاب کو بھارت میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔14اگست کو حافظ سعید کے زیر اہتمام ہونے والی تقریب میں خطاب کرتے… Continue 23reading بھارت نے آسیہ اندرابی کیخلاف مقدمے کا جال تیار کرلیا

نسلی تعصب ،امریکی صدرباراک اوباما کی تعطیلات کا ہوم ورک

datetime 17  اگست‬‮  2015

نسلی تعصب ،امریکی صدرباراک اوباما کی تعطیلات کا ہوم ورک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر بارک اوباما دو ہفتے کی چھٹیاں گزارنے میسی چوسٹس جا رہے ہیں۔ڈیلی میل نے نازیوں اور نسلی تعصب کی کتب سمیت چھ کتابوں کی فہرست شائع کی ہے جو صدر اوباما ان چھٹیوں کے دوران پڑیں گے۔امریکی صدر پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کے بارے میں رون چرنو کی لکھی ہوئی کتاب… Continue 23reading نسلی تعصب ،امریکی صدرباراک اوباما کی تعطیلات کا ہوم ورک

ایران کا کویت کو تباہی سے دو چار کرنے کا خفیہ منصوبہ بے نقاب

datetime 17  اگست‬‮  2015

ایران کا کویت کو تباہی سے دو چار کرنے کا خفیہ منصوبہ بے نقاب

کویت سٹی(نیوز ڈیسک)کویتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ہفتے کویت سے برآمد کیا جانے والا ہتھیاروں کا بڑا ذخیرہ سمندری راستے کے ذریعے ایران سے اسمگل کیا گیا تھا۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کویت کے وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ جمعرات کے روز حکام نے عراقی سرحدی علاقے کے قریب ایک گھر… Continue 23reading ایران کا کویت کو تباہی سے دو چار کرنے کا خفیہ منصوبہ بے نقاب

مصر نے دہشت گردی کے خلاف نیا قانون منظور کرلیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

مصر نے دہشت گردی کے خلاف نیا قانون منظور کرلیا

قاہرہ(آن لائن)مصر نے دہشت گردی کے خلاف نئے قانون کی منظوری دے دی ہے جسے میڈیا پر قدغن لگانے کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے دہشت گردی کے خلاف نئے قانون کی منظوری صدر عبدالفتح السیسی نے دی۔نئے قانون کے تحت کسی بھی دہشت گرد حملے کی غلط رپورٹنگ کرنے والوں پر بھاری جرمانے… Continue 23reading مصر نے دہشت گردی کے خلاف نیا قانون منظور کرلیا