بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

چین کی افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں تعاون کی پیشکش

datetime 15  اگست‬‮  2015

چین کی افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں تعاون کی پیشکش

بیجنگ(نیوزڈیسک) چین نے افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان تعطل کا شکار ہونے والے مذاکرات میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں اور چین ہمیشہ افغانستان کے مصالحتی عمل کی حمایت کرتا رہا… Continue 23reading چین کی افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں تعاون کی پیشکش

پاکستان یقینی بنائے کہ اسکی سرزمین بھارت کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، بھارتی صدر

datetime 15  اگست‬‮  2015

پاکستان یقینی بنائے کہ اسکی سرزمین بھارت کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، بھارتی صدر

ئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے پاکستان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک کے 69 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں پرناب مکھر… Continue 23reading پاکستان یقینی بنائے کہ اسکی سرزمین بھارت کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، بھارتی صدر

سابق عراقی صدر صدام حسین کی اہلیہ اور سوتیلا بھائی انتقال کرگئے

datetime 15  اگست‬‮  2015

سابق عراقی صدر صدام حسین کی اہلیہ اور سوتیلا بھائی انتقال کرگئے

بغداد(نیوز ڈیسک) سابق عراقی صدر صدام حسین کی اہلیہ اور سوتیلا بھائی انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کی وزارت قانون نے اعلان کیا ہے کہ صدام کا سوتیلا بھائی وطبان ابراہیم الحسن مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کرگیاہے۔صدام کے اس سوتیلے بھائی پر انسانیت سوز کارروائیاں انجام دینے کے… Continue 23reading سابق عراقی صدر صدام حسین کی اہلیہ اور سوتیلا بھائی انتقال کرگئے

ایکوڈور میں آتش فشاں نے راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2015

ایکوڈور میں آتش فشاں نے راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

کویٹو (نیوز ڈیسک) ایکوڈور میں آتش فشاں نے راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا ہے۔ حکام نے قریبی آبادیوں میں الرٹ جاری کردیا ہے۔ ایکوڑور کے کوٹوپیکسی آتش فشاں پہاڑ میں 2دھماکے ہوئے ہیں، جس کے بعد راکھ اور دھویں کے بادل فضا میں 5کلو میٹر تک بلند ہوتے نظر آرہے ہیں۔ آتش فشاں کی… Continue 23reading ایکوڈور میں آتش فشاں نے راکھ اور دھواں اگلنا شروع کردیا

یونان کا یورو زون سے باہر نکلنے کا خطرہ ٹل گیا

datetime 15  اگست‬‮  2015

یونان کا یورو زون سے باہر نکلنے کا خطرہ ٹل گیا

ایتھنز(نیوز ڈیسک)معاشی بحران کا شکار یونان کا دیوالیہ ہونے اور یورو زون سے باہر نکلنے کا خطرہ ٹل گیا، یورو زون ممالک نے 86ارب یورو کا تیسرا بیل آوٹ پیکیج کی منظوری دیدی۔یورو زون کے وزرائے خزانہ کا اجلاس برسلز میں ہوا جس میں یونان کے لیے تیسرے بیل اؤ ٹ پیکیج کی منظوری دی… Continue 23reading یونان کا یورو زون سے باہر نکلنے کا خطرہ ٹل گیا

امریکی صدراوباما چھٹیوں پر، وائن یارڈ گالف کلب میں کئی گھنٹے گالف کھیل کر گزارے

datetime 15  اگست‬‮  2015

امریکی صدراوباما چھٹیوں پر، وائن یارڈ گالف کلب میں کئی گھنٹے گالف کھیل کر گزارے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سرکاری مصروفیات سے پیچھا چھڑا کرامریکی صدر بارک اوباما اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے میساچیوسٹس کے خوبصورت تفریحی جزیرے ’’مارتھاز،وائن یارڈ ’’میں ہیں۔جہاں وہ سیاست کے بجائے کھیل کود اورآرام کریں گے۔صدر اوباما نے وائن یارڈ گالف کلب میں کئی گھنٹے گالف کھیل کر گزارے۔

ستر سال بعد امریکی پرچم کیوبا میں لہرایا گیا

datetime 14  اگست‬‮  2015

ستر سال بعد امریکی پرچم کیوبا میں لہرایا گیا

ہوانا(نیوزڈیسک)اپنے تاریخی دورے کے دوران جان کیری نے ہوانا میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح کیا جو پچھلے 54 سال سے بند پڑا تھا۔ اس موقع پر جان کیری نے کہا کہ امریکہ اور کیوبا کو چاہیے کہ تلخیوں کو پس پشت ڈال کر نئے اور بہتر تعلقات قائم کریں۔ جن تین میرینز اہلکاروں نے… Continue 23reading ستر سال بعد امریکی پرچم کیوبا میں لہرایا گیا

پاک چین کشمیر کوریڈور‘ کیلئے 20معاہدوں پر دستخط کادعویٰ،بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

datetime 14  اگست‬‮  2015

پاک چین کشمیر کوریڈور‘ کیلئے 20معاہدوں پر دستخط کادعویٰ،بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق چین پاکستان نے ’آزاد کشمیر کوریڈور‘ کےلئے 1ارب 60کروڑ ڈالر کے 20معاہدوں پر دستخط کردیئے ہیں۔ دونوں ممالک کی طرف سے اقتصادی راہداری منصوبے کو آپریشنل بنانے کی طرف اہم پیش قدمی ہے۔ چین کے مغربی خطے ڑیانگ زنگ سے آزاد کشمیر اور گوادر تک… Continue 23reading پاک چین کشمیر کوریڈور‘ کیلئے 20معاہدوں پر دستخط کادعویٰ،بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

ایران سے ایٹمی معاہدہ،روس نے عالمی طاقتوں سے معاہدے کو ”ہوا“میں اڑادیا

datetime 14  اگست‬‮  2015

ایران سے ایٹمی معاہدہ،روس نے عالمی طاقتوں سے معاہدے کو ”ہوا“میں اڑادیا

ماسکو (نیوزڈیسک) روس نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے حوالے سے ایران کے ساتھ تعاون “بوشہر” جوہری بجلی گھر کے دوسرے اور تیسرے ری ایکٹروں کی تعمیر مکمل کئے جانے کے بعد بھی ختم نہیں ہوگا، دونوں ملکوں کے تعاون کے فروغ کے لئے وسیع امکانات موجود ہیں۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق روس… Continue 23reading ایران سے ایٹمی معاہدہ،روس نے عالمی طاقتوں سے معاہدے کو ”ہوا“میں اڑادیا