کابل ‘ طالبان کے حملے میں 15 سکیورٹی اہلکار مارے گئے
کابل(نیوز ڈیسک) طالبان کا سکیورٹی فورسز پر حملوں کے نتیجے میں 15 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی افغانستان کے صوبے جاوزان اور بلخ میں طالبان کے حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق پہلا حملہ صوبے جاوزان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر ہوا جس کے نتیجے میں 10… Continue 23reading کابل ‘ طالبان کے حملے میں 15 سکیورٹی اہلکار مارے گئے







































