بھارتی وزیراعظم کے پہلے سال کے دوروں پر 37کروڑ خرچ
نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے عہدے کے پہلے برس غیرملکی دوروں پر 37کروڑ روپے خرچ کر ڈالے ہیں اور ان کا سب سے مہنگا غیرملکی دورہ آسٹریلیا کا رہا ہے۔ ”ٹائمز آف انڈیا“ کی رپورٹ کے مطابق آر ٹی آئی ایکٹ کے تحت حاصل ہونے والی دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم کے پہلے سال کے دوروں پر 37کروڑ خرچ