بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

جارحانہ ایرانی بیانات قابل مذمت ہیں: سعودی وزیر خارجہ

datetime 28  جولائی  2015

جارحانہ ایرانی بیانات قابل مذمت ہیں: سعودی وزیر خارجہ

ریاض (نیوزڈیسک )سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایران کے ‘جارحانہ بیانات’ کی مذمت کی ہے۔ یہ مذمت تہران کی جانب سے سعودی عرب کے قریبی اتحادی بحرین پر ان الزامات کے بعد سامنے آئی جن میں کہا گیا تھا کہ منامہ، خلیج میں کشیدگی کو ہوا دینے کے لئے ایران پر بے… Continue 23reading جارحانہ ایرانی بیانات قابل مذمت ہیں: سعودی وزیر خارجہ

معمرقذافی کے بیٹے کو بھی سزائے موت سنا دی گئی

datetime 28  جولائی  2015

معمرقذافی کے بیٹے کو بھی سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیبیا کے سابق صدرمعمر قذافی کے بیٹے سیف اسلام کو سزائے موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قذافی کے بیٹے سیف اسلام دیگر 8ساتھیوں کو 2011کی تحریک کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی ہے جن میں سابق انٹیلیجنس چیف اور سابق وزیراعظم شامل ہیں۔سیف اسلام کافی عرصہ… Continue 23reading معمرقذافی کے بیٹے کو بھی سزائے موت سنا دی گئی

سیز فائر کے بعد یمنی باغیوں کی سعودی عرب کے خلاف سازش

datetime 28  جولائی  2015

سیز فائر کے بعد یمنی باغیوں کی سعودی عرب کے خلاف سازش

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی جانب سے یمن میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پانچ روز کے لیے عارضی جنگ بندی کے اعلان کے پہلے ہی گھنٹے میں یمنی باغیوں نے اس کی خلاف ورزی شروع کردی تھی۔ اطلاعات کے مطابق حوثی باغیوں اور منحرف سابق صدر علی صالح کی وفادار ملیشیا نے جنگ بندی سے… Continue 23reading سیز فائر کے بعد یمنی باغیوں کی سعودی عرب کے خلاف سازش

متنازع ٹویٹس: پولیس افسر کی سعودی شہری کے خلاف ایف آئی آر

datetime 28  جولائی  2015

متنازع ٹویٹس: پولیس افسر کی سعودی شہری کے خلاف ایف آئی آر

دبئی (نیوزڈیسک )دبئی کے وائس پولیس چیف وپبلک سیکیورٹی جنرل ضاحی خلفان خود بھی سوشل میڈیا پر اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے سخت تنقید کی زد میں رہتے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں ایک سعودی شہری کے خلاف متحدہ عرب امارات کے خلاف “نفرت کی آگ کو ہوا دینے” کے الزام میں ایک… Continue 23reading متنازع ٹویٹس: پولیس افسر کی سعودی شہری کے خلاف ایف آئی آر

البشیر پھر عالمی عدالت کو چکمہ دے کر موریتانیہ روانہ

datetime 28  جولائی  2015

البشیر پھر عالمی عدالت کو چکمہ دے کر موریتانیہ روانہ

خرطوم (نیوزڈیسک )سوڈان کے مبینہ طور پر دارفر میں انسانیت کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث قراردیے گئے صدرعمرالبشیر ایک بار پھر عالمی فوج داری عدالت “آئی سی سی” کو چکمہ دے کر موریتانیہ میں منعقدہ دو روزہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے نواکشوط واپس پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عالمی فوج داری عدالت… Continue 23reading البشیر پھر عالمی عدالت کو چکمہ دے کر موریتانیہ روانہ

امریکااورترکی کاشام میں داعش کےخلاف مشترکہ کارروائیوں پراتفاق

datetime 28  جولائی  2015

امریکااورترکی کاشام میں داعش کےخلاف مشترکہ کارروائیوں پراتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکااورترکی نے شام میں داعش کےخلاف مشترکہ کارروائیوں پراتفاق کرلیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ’داعش‘ پر حملے کے مشترکہ منصوبے سے دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں ترکی کی شرکت میں نمایاں اضافہ ہو گا۔ حملے کا مقصد داعش سے پاک ’بفر زون‘ کا… Continue 23reading امریکااورترکی کاشام میں داعش کےخلاف مشترکہ کارروائیوں پراتفاق

بنگال ٹائیگرز کی نسل تیزی سے ناپید ہونے لگی، صرف 106 شیر باقی رہ گئے‘

datetime 28  جولائی  2015

بنگال ٹائیگرز کی نسل تیزی سے ناپید ہونے لگی، صرف 106 شیر باقی رہ گئے‘

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں محکمہ جنگلات کے حکام نے کہا ہے کہ سندربن کے جنگلات میں پائے جانے والے شیروں کی تعداد میں ماضی کے مقابلے میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے۔بی بی سی کے مطابق اس وقت بنگلہ دیش کی حدود میں سندربن کا جو علاقہ آتا ہے وہاں صرف 106 شیر… Continue 23reading بنگال ٹائیگرز کی نسل تیزی سے ناپید ہونے لگی، صرف 106 شیر باقی رہ گئے‘

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگیرینی ایران پہنچ گئیں

datetime 28  جولائی  2015

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگیرینی ایران پہنچ گئیں

تہران(نیوز ڈیسک)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگیرینی عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کے سلسلے میں بات چیت کے لیے ایران پہنچ گئی ہیں۔خیال رہے کہ ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان رواں ماہ ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پایا… Continue 23reading یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگیرینی ایران پہنچ گئیں

پرویز مشرف کا نام بھارتی نصاب میں بطور6عظیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا

datetime 28  جولائی  2015

پرویز مشرف کا نام بھارتی نصاب میں بطور6عظیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے محکمہ تعلیم نے سکول کے نصاب میں 6 عظیم شخصیات میں شامل کردیا۔مدھیہ پردیش کے اسکولوں میں تیسری جماعت کی کتاب میں پرویز مشرف کا نام نمایاں شخصیات میں شامل کیا گیا اور ان کی تصویر بھی شائع کی گئی ہے۔بھارتی میڈیا… Continue 23reading پرویز مشرف کا نام بھارتی نصاب میں بطور6عظیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا