بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

افغانستان ‘ فٹ بال میچ کے دوران خودکش حملہ، 9 ہلاک ،متعدد زخمی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

افغانستان ‘ فٹ بال میچ کے دوران خودکش حملہ، 9 ہلاک ،متعدد زخمی

کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان میں فٹ بال میچ کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوب مشرقی صوبے پکتیکا میں فٹ بال میچ کے دوران کئے جانے والے خود کش حملے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جب کہ… Continue 23reading افغانستان ‘ فٹ بال میچ کے دوران خودکش حملہ، 9 ہلاک ،متعدد زخمی

نیپال ‘ پٹرول کی قلت کے باعث لگاتار2 دن گاڑی چلانے پر پابندی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

نیپال ‘ پٹرول کی قلت کے باعث لگاتار2 دن گاڑی چلانے پر پابندی

کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک) نیپالی حکومت نے پیٹرول کی شدید قلت کے باعث شہریوں کو ایک دن کے وقفے سے گاڑی چلانے کی ہدایات جاری کردیں جب کہ بین الاقوامی فضائی کمپنیوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ واپسی کی پرواز کے لئے اپنا ایندھن ساتھ لے کر آئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیپال کی… Continue 23reading نیپال ‘ پٹرول کی قلت کے باعث لگاتار2 دن گاڑی چلانے پر پابندی

داعش کیخلاف رابطہ کاری کا نظام قائم کرنا ہوگا: پیوٹن

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

داعش کیخلاف رابطہ کاری کا نظام قائم کرنا ہوگا: پیوٹن

ماسکو (نیوز ڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے داعش کے خلاف ’علاقائی رابطہ کاری کے نظام‘ کو قائم کرنے پر زور دیا ہے۔ ولادی میر پیوٹن کئی بار شامی صدر بشار الاسد کی حمایت کرنے کے عزم کو دہرا چکے ہیں جبکہ مغربی ممالک اور شامی حزب احتلاف اس کے مخالف ہیں۔ امریکی ٹی… Continue 23reading داعش کیخلاف رابطہ کاری کا نظام قائم کرنا ہوگا: پیوٹن

دلی میں5 برس سے روزانہ پانچ بچے لاپتا ہونے لگے

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

دلی میں5 برس سے روزانہ پانچ بچے لاپتا ہونے لگے

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارتی دارالحکومت دلی میں پولیس کے ریکارڈ کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ہر روز پانچ بچے لاپتا ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر اس عرصے کے دوران کل 8470بچے لاپتا ہوئے جن میں سے 4620لڑکے اور 2665لڑکیاں ہیں اور ابھی تک ان میں سے 1800بچوں کو تلاش نہیں کیا جا سکاجن… Continue 23reading دلی میں5 برس سے روزانہ پانچ بچے لاپتا ہونے لگے

یمن سے حملے میں سعودی بارڈر فورس کااعلیٰ افسر اور اہلکار شہید

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

یمن سے حملے میں سعودی بارڈر فورس کااعلیٰ افسر اور اہلکار شہید

یمن (آن لائن ) یمن کے شمالی علاقے سے سعودی عرب کے سرحدی علاقے کی جانب شدید فائرنگ اور بارودی سرنگ کے دھماکے میں سکیورٹی فورسز کا ایک اعلیٰ افسر اور ایک اہلکار شہید ہوگیا ہے۔سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرحدی ضلع جازان بارودی سرنگ کے دھماکے میں سکیورٹی فورسز… Continue 23reading یمن سے حملے میں سعودی بارڈر فورس کااعلیٰ افسر اور اہلکار شہید

سائبرجاسوسی روکنے،تجارتی راز نہ چرانے پر امریکا اور چین متفق

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

سائبرجاسوسی روکنے،تجارتی راز نہ چرانے پر امریکا اور چین متفق

واشنگٹن(آن لائن)امریکا اور چین نے ایک دوسرے کی سائبر جاسوسی روکنے اور تجارتی رازوں کی چوری کی کوششوں میں مدد فراہم نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وہائٹ ہاوس میں ملاقات کے بعد صدر باراک اوباما اورچینی ہم منصب شی جن پنگ نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اختلافات کے باوجود انہوں نے… Continue 23reading سائبرجاسوسی روکنے،تجارتی راز نہ چرانے پر امریکا اور چین متفق

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے شاہ سلمان کے خصوصی مہمان کی حیثیت سے حج اداکیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے شاہ سلمان کے خصوصی مہمان کی حیثیت سے حج اداکیا

جدہ (نیوزڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی اقتصادی امور ڈویژن بیرسٹر ظفر اللہ خان نے سعودی شاہ اور خادم الحرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز کے خصوصی مہمان کی حیثیت سے حج ادا کیا۔ بیرسٹر ظفر اللہ خان ان 1400 خصوصی مہمانوں میں شامل تھے جنہوں حج ادا کیا۔ خصوصی مہمانوں کیلئے انتظامات رابطہ عالم اسلامی نے کیا… Continue 23reading وزیراعظم کے معاون خصوصی نے شاہ سلمان کے خصوصی مہمان کی حیثیت سے حج اداکیا

بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کی درخواست مسترد کردی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کی درخواست مسترد کردی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے عملہ کو اپنے اہلخانہ کے ہمراہ دارالحکومت سے باہر عید منانے کیلئے جانے سے روک دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے عملہ کے ارکان نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عید منانے کیلئے اجمیر شریف، شملہ، آگرا اور جے… Continue 23reading بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کی درخواست مسترد کردی

ایران کی تنقید پر سعودی عرب کاسخت جواب

datetime 28  ستمبر‬‮  2015

ایران کی تنقید پر سعودی عرب کاسخت جواب

نیویارک (نیوزوڈیسک)سعودی عرب نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ منیٰ حادثے کے متاثرین کے زخمیوں پر نمک نہ ڈالے اور بے بنیاد سیاسی الزام تراشی سے گریز کرے ¾ اس سانحہ کی مکمل تحقیقات کا حکم دیدیا گیا ہے اور مکمل رپورٹ سامنے لائی جائےگی ¾ ہم کچھ نہیں چھپائیں گے اور اگر… Continue 23reading ایران کی تنقید پر سعودی عرب کاسخت جواب