بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر، گشتی پارٹی پر مجاہدین کا فدائی حملہ ،2بھارتی فوجی واصل جہنم

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015 |

سرینگر( اے این این )مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی قابض فوج کی گشتی پارٹی پر مجاہدین کا فدائی حملہ ،2بھارتی فوجی واصل جہنم ، 3شدید زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر کے علاقے شوپیاں میں مجاہدین کے بھارتی فوج کی ایک گشتی پارٹی پر فدائی حملے کے نتیجے میں

مزید سنئے:آدمی نیلم سے شادی کرنے لائیو مارننگ شو میں پہنچ گیا، پھر جب اس آدمی نے سہرا اٹھایا تو دیکھئے کیا ہوا

2بھارتی فوجی واصل جہنم جبکہ 3شدید زخمی ہوگئے ۔مجاہدین حملے کے بعد بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔بھارتی فوج نے علاقے کو گھیرے میں تلاشی کارروائیاں شروع کردی ہیں ۔تلاشی کارروائیوں کے دوران بھارتی فوج نے بے گناہ راہگیروں اور دیگر عوام کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔آخری اطلاعات تک کسی مجاہد کے مارے جانے یا گرفتاری کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…