بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

بھارت میں شدید بارشیں، دو دِنوں میں کم ازکم 26 افراد ہلاک

datetime 30  جولائی  2015

بھارت میں شدید بارشیں، دو دِنوں میں کم ازکم 26 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مغربی بھارتی ریاست میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مون سون کی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں کم ازکم 26 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔بھارتی حکام کے مطابق ریاست گجرات میں تیز ہوا اور شدید بارش کے سبب بجلی اور مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ دیہات کے رہنے والوں کے اس… Continue 23reading بھارت میں شدید بارشیں، دو دِنوں میں کم ازکم 26 افراد ہلاک

ترک اسمبلی کی امریکہ اور اتحادی افواج کو ہوائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت

datetime 30  جولائی  2015

ترک اسمبلی کی امریکہ اور اتحادی افواج کو ہوائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ترک قومی اسمبلی نے امریکہ اور ان کی اتحادی افواج کو اپنے ہوائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ترک وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق یہ فیصلہ داعش کے ساتھ جنگ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ترکی نے حال ہی میں داعش کے خلاف پالیسی تبدیل کی ہے… Continue 23reading ترک اسمبلی کی امریکہ اور اتحادی افواج کو ہوائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت

جعلی ڈگری پرنوکریاں ،گرفتاری سے بچنے کے لئے 3ہزاربھارتی اساتذہ مستعفی

datetime 30  جولائی  2015

جعلی ڈگری پرنوکریاں ،گرفتاری سے بچنے کے لئے 3ہزاربھارتی اساتذہ مستعفی

پٹنا(نیوزڈیسک) ہندوستان کی ریاست بہار میں جعلی ڈگری کے ذریعے نوکریاں حاصل کرنے والے 3 ہزار اساتذہ نے گرفتاری سے بچنے کے لیے استعفیٰ دے دیا۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق حکومتی وکیل کا کہنا تھا کہ پٹنا ہائی کورٹ نے منگل کو ان لوگوں کو معافی دینے سے انکار کردیا تھا، جو مستعفی نہیں ہوئے۔انھوں… Continue 23reading جعلی ڈگری پرنوکریاں ،گرفتاری سے بچنے کے لئے 3ہزاربھارتی اساتذہ مستعفی

بھارتی تائیکون کابیوی کوسالگرہ پر60ملین ڈالرکے جیٹ کاتحفہ

datetime 29  جولائی  2015

بھارتی تائیکون کابیوی کوسالگرہ پر60ملین ڈالرکے جیٹ کاتحفہ

ممبئی (نیوزڈیسک)بھارت کے امیرترین آدمی شخص مکیش امبانی نے اپنی بیوی کواس کی 44ویں سالگرہ پر60ملین ڈالرکی ائربس تحفے میں دی ہے ۔اس بات کاانکشاف ممبئی مرر نے اپنی ایک رپورٹ میں کیاہے ۔اس جیٹ طیارے میں ایک دفتر،کیبن ،میوزک کانظام ،سٹیلائیٹ ٹی وی اوروائرلیس کمیونیکیشن کانظام بھی ہے ۔اس طیارے میں ایک بڑے بیڈروم… Continue 23reading بھارتی تائیکون کابیوی کوسالگرہ پر60ملین ڈالرکے جیٹ کاتحفہ

بھارتی سپریم کورٹ نے یعقوب میمن کی سزائے موت روکنے کی اپیل مسترد کردی

datetime 29  جولائی  2015

بھارتی سپریم کورٹ نے یعقوب میمن کی سزائے موت روکنے کی اپیل مسترد کردی

نئی دلی(نیوزڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ نے 1993 کے ممبئی بم حملوں کے الزام میں گرفتار یعقوب میمن کی سزائے موت پر عمل درآمد کے خلاف اپیل مسترد کردی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے 1993 کے ممبئی حملوں کے الزام میں گرفتار یعقوب میمن کی جانب سے سزائے موت پر عمل درآمد… Continue 23reading بھارتی سپریم کورٹ نے یعقوب میمن کی سزائے موت روکنے کی اپیل مسترد کردی

ملاعمرکون تھے ؟قندھارسے آج تک

datetime 29  جولائی  2015

ملاعمرکون تھے ؟قندھارسے آج تک

کابل(نیوزڈیسک)افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا محمد عمر کی ذاتی زندگی کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ طالبان نے انہیں اسلامی امارات کے امیر المومنین کا خطاب دیا تو امریکا نے انہیں دہشت گرد قرار دے کر ان کے سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر مقرر کی۔ 1959ء میں قندھار کے ایک پشتون… Continue 23reading ملاعمرکون تھے ؟قندھارسے آج تک

برطانیہ میں کالے دھن کی کوئی گنجائش نہیں, ڈیوڈ کیمرون

datetime 29  جولائی  2015

برطانیہ میں کالے دھن کی کوئی گنجائش نہیں, ڈیوڈ کیمرون

سنگاپور(نیوزڈیسک)برطانوی وزیرا عظم ڈیوڈ کیمرون اپنے دورہ جنوب مشرقی ایشیاء کے دوسرے روز سنگاپور پہنچ گئے ۔ انہوں نے لی یوآن یو اسکول آف پبلک پالیسی میں اپنے خطاب میں واضح کیا کہ برطانیہ میں کالے دھن کی کوئی گنجائش نہیں ہے، بین الاقوامی دھوکے بازوں کیلئے میرا یہ پیغام ہے کہ وہ کرپشن سے… Continue 23reading برطانیہ میں کالے دھن کی کوئی گنجائش نہیں, ڈیوڈ کیمرون

جرمنی میں امیگرنٹس کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں بے پناہ اضافہ

datetime 29  جولائی  2015

جرمنی میں امیگرنٹس کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں بے پناہ اضافہ

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی میں امیگرنٹس کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے ،ٹائمز نے یہ خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اختتام ہفتہ ایک امیگرنٹ فیملی کو آگ لگا کر جلانے کی کوشش اور بائیں بازو کے ایک کونسلر کی کار پر بموں سے حملےکے واقعات کی بھی نفرت انگیز جرائم کے طورپر… Continue 23reading جرمنی میں امیگرنٹس کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں بے پناہ اضافہ

گورداسپور حملہ، انڈین میڈیا نے ذمہ داری پاکستان کیساتھ چین پر بھی ڈال دی

datetime 29  جولائی  2015

گورداسپور حملہ، انڈین میڈیا نے ذمہ داری پاکستان کیساتھ چین پر بھی ڈال دی

لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی پنجاب کے شہر گورداسپور میں دینا نگر تھانے پر حملے کے حوالے سے بھارتی میڈیا مکمل طور پر کنفیوژن کا شکار ہے۔ معروف صحافی خالد محمود خالد نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہے کہ ایک بھارتی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں ان حملوں کی ذمہ داری پاکستان کے ساتھ ساتھ چین پر بھی… Continue 23reading گورداسپور حملہ، انڈین میڈیا نے ذمہ داری پاکستان کیساتھ چین پر بھی ڈال دی