سری نگر ‘بھارتی فورسز کا آسیہ اندرانی کے گھر پر چھاپہ
سری نگر (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کا آسیہ اندرابی کے گھر پر چھاپہ ، آسیہ اندرابی پرپاکستان کا پرچم لہرانے کا مقدمہ درج کیاگیا تھا ۔ واضح رہے کہ آسیہ اندرابی نے یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں ایک تقریب میں پاکستان کا پرچم لہرایا تھا اور پاکستان کے… Continue 23reading سری نگر ‘بھارتی فورسز کا آسیہ اندرانی کے گھر پر چھاپہ