بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

کویت میں داعش کے سہولت کار کو 20 سال قید

datetime 31  جولائی  2015

کویت میں داعش کے سہولت کار کو 20 سال قید

کویت(نیوزڈیسک) کی ایک فوج داری عدالت نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام داعش کے ایک مبینہ سہولت کار کو 20 سال قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔ ملزم ایک ماہ قبل کویت سٹی میں الصوابر مسجد میں ہونے والے خود کش بم حملے میں بھی ملوث بتایا جاتا ہے۔ذرائع کے… Continue 23reading کویت میں داعش کے سہولت کار کو 20 سال قید

صدرالسیسی کی شاہ سلمان کو دورہ مصر کی دعوت

datetime 31  جولائی  2015

صدرالسیسی کی شاہ سلمان کو دورہ مصر کی دعوت

ریاض(نیوزڈیسک ) سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور نائب وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے حالیہ دورہ مصر کو دونوں ملکوں کے ذرائع ابلاغ نے غیر معمولی اہمیت دی ہے اور کہا ہے کہ یہ دورہ نہایت کامیان رہا ہے۔ دوسری جانب مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز… Continue 23reading صدرالسیسی کی شاہ سلمان کو دورہ مصر کی دعوت

امریکا کی ایک بار پھر طالبان کو افغان امن عمل میں شامل ہونے کی پیشکش

datetime 31  جولائی  2015

امریکا کی ایک بار پھر طالبان کو افغان امن عمل میں شامل ہونے کی پیشکش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا نے طالبان کو ایک بار پھر افغان حکومت کے ساتھ قیام امن کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں شامل ہونے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے افغانستان میں قیام امن کا یہ سنہری موقع ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے… Continue 23reading امریکا کی ایک بار پھر طالبان کو افغان امن عمل میں شامل ہونے کی پیشکش

جبری خوراک کا اسرائیلی قانون قیدیوں کے لیے سنگین خطرہ

datetime 31  جولائی  2015

جبری خوراک کا اسرائیلی قانون قیدیوں کے لیے سنگین خطرہ

رام اللہ (نیوزڈیسک )اسرائیلی کنیسٹ (پارلیمنٹ)کی جانب سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کو جبری خوراک دینے کے ایک متنازع قانون کی منظوری کے بعد فلسطین کے عوامی حلقوں میں سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ انسانی حقوق کے مندوبین اور شہریوں نے اس قانون کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبری… Continue 23reading جبری خوراک کا اسرائیلی قانون قیدیوں کے لیے سنگین خطرہ

اسرائیل میں سعودی گاڑی کی موجودگی نے انٹرنیٹ پرتہلکہ مچادیا

datetime 31  جولائی  2015

اسرائیل میں سعودی گاڑی کی موجودگی نے انٹرنیٹ پرتہلکہ مچادیا

جدہ(نیوزڈیسک ) سعودی نمبر پلیٹ کے ساتھ مرسڈیز گاڑی اسرائیل کی سڑکوں پر دیکھی گئی جس نے اسرائیل میں انٹرنیٹ پرتہلکہ مچادیا۔اسرائیل میں دیکھی جانے والی سعودی گاڑی کی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پرتہلکہ مچادیا، سعودی عرب اور اسرائیل کے آپس میں تعلقات ہی نہیں ہیں تو سعودی شہری یہاں کیا کررہاہے۔ سونے پرسہاگہ… Continue 23reading اسرائیل میں سعودی گاڑی کی موجودگی نے انٹرنیٹ پرتہلکہ مچادیا

اسرائیل میں ہم جنس پرستوں کی ریلی پر حملہ

datetime 31  جولائی  2015

اسرائیل میں ہم جنس پرستوں کی ریلی پر حملہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک قدامت پسند یہودی نے ہم جنس پرستوں کے حق میں نکالی جانے والی ریلی پر تیز دھار آلے کی مدد سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی شہر یروشلم میں ہم جنس پرستوں کے حق میں ایک ریلی نکالی جا… Continue 23reading اسرائیل میں ہم جنس پرستوں کی ریلی پر حملہ

امریکہ نے ملاعمر ہلاکت بارے میڈیارپورٹس کوقابل اعتبار قرار دیدیا

datetime 31  جولائی  2015

امریکہ نے ملاعمر ہلاکت بارے میڈیارپورٹس کوقابل اعتبار قرار دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکہ نے ملاعمرکی ہلاکت سے متعلق میڈیارپورٹس کوقابل اعتبار قرار دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان ایرک شلٹز نے اپنے ایک بیان میںکہا کہ ملا عمر کے انتقال کر جانے کی اطلاعات قابل بھروسہ ہیں تاہم انھوں نے افغان حکام کے اس دعوے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا کہ افغان طالبان کے سربراہ… Continue 23reading امریکہ نے ملاعمر ہلاکت بارے میڈیارپورٹس کوقابل اعتبار قرار دیدیا

طالبان مذاکرات کے ذریعے سیاسی نظام میں شامل ہوں: امریکہ کا پیغام

datetime 31  جولائی  2015

طالبان مذاکرات کے ذریعے سیاسی نظام میں شامل ہوں: امریکہ کا پیغام

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکہ کا کہنا ہے کہ طالبان کو چاہیے کہ وہ افغان حکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرتے ہوئے قانونی طور پر ملک کے سیاسی نظام کا حصہ بنیں۔ طالبان کے پاس یہ سب بہتر موقع ہے کہ وہ قیامِ امن کے لیے افغان حکومت سے بات چیت کریں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک… Continue 23reading طالبان مذاکرات کے ذریعے سیاسی نظام میں شامل ہوں: امریکہ کا پیغام

پاک بھارت مشیر خارجہ سطح مذاکرات اگست کے تیسرے ہفتے شروع ہونگے بھارتی اخبار کا دعویٰ

datetime 31  جولائی  2015

پاک بھارت مشیر خارجہ سطح مذاکرات اگست کے تیسرے ہفتے شروع ہونگے بھارتی اخبار کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک بھارت مشیر خارجہ سطح کے مذاکرات اگست کے تیسرے ہفتے کے آخر میں منعقد ہوں گے ۔بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیانے بھارتی حکومت کے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مشیر خارجہ سطح کے مذاکرات اگلے ماہ اگست کے آخری ہفتے کے آخر میں ہوں گے ۔بھارت… Continue 23reading پاک بھارت مشیر خارجہ سطح مذاکرات اگست کے تیسرے ہفتے شروع ہونگے بھارتی اخبار کا دعویٰ