جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یمن جیل سے 1200 سے زائد قیدی فرار

datetime 1  جولائی  2015

یمن جیل سے 1200 سے زائد قیدی فرار

صنعا(نیوزڈیسک) یمن کی سینٹرل جیل پر شرپسندوں کے حملے کے دوران القاعدہ کے اہم جنگجوؤں سمیت 1200 سے زائد قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ یمنی سرکاری نیوز ایجنسی صبا نے سیکیورٹی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ القاعدہ کے حمایت یافتہ گروپ نے منگل کو تعزکی سینٹرل جیل پر حملہ کرکے… Continue 23reading یمن جیل سے 1200 سے زائد قیدی فرار

سعودی شہزادے کا 32 ارب ڈالرز عطیہ کرنے کا اعلان

datetime 1  جولائی  2015

سعودی شہزادے کا 32 ارب ڈالرز عطیہ کرنے کا اعلان

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے امیر ترین شخص اور شاہی خاندان کے رکن شہزادہ الولید بن طلال نے اپنے تمام 32 ارب ڈالرز کے اثاثے آنے والے برسوں کے دوران فلاحی منصوبوں کے لیے وقف کرنے کا اعلان کیا ہے۔شہزادہ الولید نے اپنے 32 ارب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ دنی20 ویں امیر ترین فرد قرار… Continue 23reading سعودی شہزادے کا 32 ارب ڈالرز عطیہ کرنے کا اعلان

امریکی نیوی آج بھی فرسودہ ونڈوزایکس پی استعمال کررہی ہے،رپورٹ

datetime 1  جولائی  2015

امریکی نیوی آج بھی فرسودہ ونڈوزایکس پی استعمال کررہی ہے،رپورٹ

واشنگٹن (نیوزڈیسک)تمام دنیامیں اہم فیصلے اورنیوورلڈارڈرلانے کاارادہ رکھنے والے امریکہ کی بحریہ اس دورجدید میں بھی مائیکروسافٹ ونڈوزایکس پی استعمال کررہی ہے حالانکہ ایکس پی کے بعد بھی ونڈوز کے چار نئے ورڑن سامنے آچکے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق اس متروک شدہ آپریٹنگ سسٹم کو استعمال کرنے کے لئے مائیکروسافٹ کو سالانہ 9 ملین امریکی… Continue 23reading امریکی نیوی آج بھی فرسودہ ونڈوزایکس پی استعمال کررہی ہے،رپورٹ

رمضان المبارک ،مسجد الحرام میں مفت وائی فائی کی سہولت

datetime 1  جولائی  2015

رمضان المبارک ،مسجد الحرام میں مفت وائی فائی کی سہولت

مکہ المکرمہ(نیوزڈیسک) مسجد الحرام میں آنے والے زائرین مسجد کے احاطے کے اندر مفت وائی فائی سروس کی سہولت حاصل کرسکتے ہیں۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ اس تیکنیکی خدمات کے سلسلے کا ایک حصہ ہے، جو مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے معاملات کی ذمہ دار پریزیڈنسی کی جانب سے متعارف کرائی جارہی… Continue 23reading رمضان المبارک ،مسجد الحرام میں مفت وائی فائی کی سہولت

افغان نیشنل آرمی کابریگیڈیئرجنرل ہیروئن سمگل کرتے ہوئے گرفتار

datetime 1  جولائی  2015

افغان نیشنل آرمی کابریگیڈیئرجنرل ہیروئن سمگل کرتے ہوئے گرفتار

کابل (نیوزڈیسک) افغان نیشنل آرمی کے بریگیڈیئرجنرل کوہیروئن سمگل کرتے ہوئے گرفتارکرلیاگیااوراس کے پاس سے 19کلوہیروئن برآمد کرلی گئی ،بدھ کے روزافغان صوبے بغلان کی پولیس نے بریگیڈئیرجنرل عبدالصمد کوہیروئن سمگل کرتے ہوئے گرفتارکیااورساتھ ہی تفتیش کے لئے لے گئے ،صوبے کے انسداد منشیات کے سربراہ نے بتایاکہ بریگیڈئیرجنرل عبدالصمدنے ہیروئن اپنی سرکاری گاڑی میں… Continue 23reading افغان نیشنل آرمی کابریگیڈیئرجنرل ہیروئن سمگل کرتے ہوئے گرفتار

مصر میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملوں میں 30 اہلکار ہلاک

datetime 1  جولائی  2015

مصر میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملوں میں 30 اہلکار ہلاک

قاہرہ(نیوزڈیسک)مصر کے جزیرہ نما علاقے سینا میں پولیس اور فوجی چوکیوں پر حملوں اور کار بم دھماکوں میں 30 اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے جزیرہ نما علاقے سینا میں شدت پسندوں نے فوجی چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکا کیا جس میں کم از کم 15… Continue 23reading مصر میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملوں میں 30 اہلکار ہلاک

انتہا پسند ہندووں کے نفرت کا زہر بیچ چوراہے پر مسلمانوں کو ڈسنے لگا

datetime 1  جولائی  2015

انتہا پسند ہندووں کے نفرت کا زہر بیچ چوراہے پر مسلمانوں کو ڈسنے لگا

مظفر نگر (نیوزڈیسک)بھارتی انتہا پسند ہندو ¿و ¿ں کے نفرت کا زہر بیچ چوراہے پر مسلمانوں کو ڈسنے لگا۔ مظفر نگر میںگائے کو ذبح ہوتے ہوئے دیکھنے پر نہتے مسلم شہری کو مار مار کر لہو لہان کردیا۔ کوئی بچانے نہیں آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی انتہا پسندی کی بدترین مثال کھلے عام مسلمانوں… Continue 23reading انتہا پسند ہندووں کے نفرت کا زہر بیچ چوراہے پر مسلمانوں کو ڈسنے لگا

داعش نے ترکی میں بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 1  جولائی  2015

داعش نے ترکی میں بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

دمشق (نیوزڈیسک)داعش نے ترکی میں بھی خطرے کی گھنٹی بجادی،شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام داعش نے شمالی شام میں ترکی کی سرحد سے متصل دفاعی اہمیت کے حامل تل ابیض شہر پر حملہ کر کے اس کے مشرقی حصے پر دوبارہ قبضہ کرتے ہوئے کرد جنگجوﺅں کو وہاں سے نکال باہر کیا ہے۔انسانی… Continue 23reading داعش نے ترکی میں بھی خطرے کی گھنٹی بجادی

چھ سوسال پرانے شاہ بلوط کے درخت نے سربیا میں اہم ترین قومی منصوبہ رکوادیا

datetime 1  جولائی  2015

چھ سوسال پرانے شاہ بلوط کے درخت نے سربیا میں اہم ترین قومی منصوبہ رکوادیا

بلغراد(نیوزڈیسک)سربیا میں 600 سال پرانے شاہ بلوط کے درخت پر تنازعے کے باعث موٹروے کی تعمیر کا منصوبہ روک دیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سربیا میں دارالحکومت بلغراد کو ساحل سمندر سے منسلک کرنے کے لئے موٹر وے تعمیر کی جارہی ہے، سیکڑوں کلو میٹر طویل اس موٹر وے کے راستے میں… Continue 23reading چھ سوسال پرانے شاہ بلوط کے درخت نے سربیا میں اہم ترین قومی منصوبہ رکوادیا