بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

انتہا پسند ہندوتنظیم کے سربراہ کی بیوی کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ دنیا حیران رہ گئی

datetime 20  اگست‬‮  2015

انتہا پسند ہندوتنظیم کے سربراہ کی بیوی کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ دنیا حیران رہ گئی

ممبئی(نیوزڈیسک)انتہا پسند ہندوتنظیم مہاراشٹرنوی نرمان سیناکے سربراہ راج ٹھاکرے کی بیوی کو ان کے پالتوکتے نے حملہ کرکے شدیدزخمی کردیاجسے فوری طورپراسپتال منتقل کردیاگیاجہاں ان کے چہرے کی سرجری کرنا پڑی اور65ٹانکے لگائے گئے،بھارتی میڈیاکے مطابق ممبئی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل شرمیلاٹھاکرے کا علاج کرنے والے ڈاکٹرنے بتایاکہ مریضہ کی صحت پہلے سے… Continue 23reading انتہا پسند ہندوتنظیم کے سربراہ کی بیوی کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ دنیا حیران رہ گئی

تیونس میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارہلاک ، 2 زخمی

datetime 20  اگست‬‮  2015

تیونس میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارہلاک ، 2 زخمی

تیونس (نیوز ڈیسک)تیونس کے شہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو ہلاک اور دو کو زخمی کردیا ۔ سکیورٹی حکام نے بتایا ہے کہ موٹرسائیکل پر سوار دو افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے… Continue 23reading تیونس میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکارہلاک ، 2 زخمی

واشنگٹن ‘جنگل میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک

datetime 20  اگست‬‮  2015

واشنگٹن ‘جنگل میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست واشنگٹن کے جنگل میں لگنے والی آگ کو بجھانے کی کوششوں میں تین افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں ۔ حکام کے مطابق آگ بجھانے والے عملے کے یہ افراد اس وقت اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب وہ ریاست کے شمال وسطی ایک چھوٹے سے علاقے کی طرف بڑھتی ہوئی… Continue 23reading واشنگٹن ‘جنگل میں آتشزدگی سے 3 افراد ہلاک

بھارت ،21 اگست ، 21 جج ، 21 دھماکے‘ روک سکتے ہو تو روک لو ، خط میں دھمکی

datetime 20  اگست‬‮  2015

بھارت ،21 اگست ، 21 جج ، 21 دھماکے‘ روک سکتے ہو تو روک لو ، خط میں دھمکی

ہریانہ(نیوز ڈیسک)پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے 21 ججوں کو 21 اگست کے روز بم دھماکوں میں اڑانے کا دھمکی آمیز حط موصول ہوا۔ پولیس نے دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد ہائی کورٹ کے احاطے اور گردونواح کی سکیورٹی انتہائی سخت کردی ہے ۔ پریس کلب کے منیجر جتند رپال سنگھ نے بتایا… Continue 23reading بھارت ،21 اگست ، 21 جج ، 21 دھماکے‘ روک سکتے ہو تو روک لو ، خط میں دھمکی

بہت سے چیلنج موجود مگرافغان عوام بہت سی باتوں پر جشن مناسکتے ہیں،جان کیری

datetime 20  اگست‬‮  2015

بہت سے چیلنج موجود مگرافغان عوام بہت سی باتوں پر جشن مناسکتے ہیں،جان کیری

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ اگرچہ افغانستان کو متعدد چیلنج درپیش ہیں تاہم بہت سی ایسی باتیں بھی ہیں جن پرافغان عوام بجا طور پر جشن منایا جا سکتا ہے۔انھوں نے یہ بات افغانستان کے یوم آزادی کے موقع پر جاری کردہ ایک اخباری بیان میں کہی ہے جوگذشتہ… Continue 23reading بہت سے چیلنج موجود مگرافغان عوام بہت سی باتوں پر جشن مناسکتے ہیں،جان کیری

پاکستان کی حریت رہنماﺅں کو دعوت کابھارت نے گھناﺅنا توڑ نکال لیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

پاکستان کی حریت رہنماﺅں کو دعوت کابھارت نے گھناﺅنا توڑ نکال لیا

سری نگر(نیوزڈیسک) قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات میں پاکستان کی جانب سے حریت رہنماو ں کو دعوت کے بعد بھارت نے حریت قیادت کے خلاف کریک ڈاو ن شروع کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کی 23 اگست کو ہونے والی ملاقات میں… Continue 23reading پاکستان کی حریت رہنماﺅں کو دعوت کابھارت نے گھناﺅنا توڑ نکال لیا

امریکی فوجی ادارے خواتین کو اگلے مورچوں پر لڑاکا مشن میں بھیجنے پر غور کر نے لگے

datetime 20  اگست‬‮  2015

امریکی فوجی ادارے خواتین کو اگلے مورچوں پر لڑاکا مشن میں بھیجنے پر غور کر نے لگے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی فوجی ادارے خواتین کو اگلے مورچوں پر لڑاکا مشن میں بھیجنے کے ساتھ ساتھ اسپیشل آپریشن فورسز میں شامل کرنے کے بارے میں غور کر رہے ہیں۔یہ بحث ایک ایسے وقت ہو رہی ہے جب دو خواتین نے فوج کے لئے رینجرز کی مشکل تربیت کا امتحان پاس کر لیا ہے تاہم… Continue 23reading امریکی فوجی ادارے خواتین کو اگلے مورچوں پر لڑاکا مشن میں بھیجنے پر غور کر نے لگے

روسی صدر آئندہ ماہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جائینگے ، اوبامہ سے ملنے کو تیار

datetime 20  اگست‬‮  2015

روسی صدر آئندہ ماہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جائینگے ، اوبامہ سے ملنے کو تیار

سیواستوپول(نیوز ڈیسک) روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر ولادیمرپوٹن آئندہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ جائیں گے اور وہ اپنے امریکی ہم منصب براک اوباما سے ملاقات کے لیے دستیاب ہیں۔کرائمیا کے علاقے سیواستوپول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف… Continue 23reading روسی صدر آئندہ ماہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جائینگے ، اوبامہ سے ملنے کو تیار

دھونی پیر ا شوٹ کے ذریعے پہلا آزمائشی جمپ لگانے میں کامیاب

datetime 20  اگست‬‮  2015

دھونی پیر ا شوٹ کے ذریعے پہلا آزمائشی جمپ لگانے میں کامیاب

آگرہ (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان دھونی پیرا ٹروپر بننے کی ٹریننگ کے دوران پہلا آزمائشی جمپ لگانے میں کامیاب ہوگئے ۔ دھونی بھارتی فوج میں اعزازی لیفٹیننٹ کرنل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق دھونی گذشتہ دوہفتوں سے پیرا ٹروپر ٹریننگ سکول میں زیر تربیت ہیں ان کی تربیت کا آغاز 6 اگست… Continue 23reading دھونی پیر ا شوٹ کے ذریعے پہلا آزمائشی جمپ لگانے میں کامیاب