جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

دوبئی کے حکمران کا صاحبزادہ حوثی باغیوں کا ساتھی بن گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی سٹی (نیوزڈیسک)دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بیٹے کی حوثی باغیوں کیخلاف جنگ میں مدد کرتے ہوئے کی تصاویر نے عرب دنیا میں تہلکہ مچا دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق شیخ منصور بن محمد نے یہ تصاویر کچھ دن قبل ہی اپنے سوشل میڈیا پر شائع کیں ،یہ تمام تصاویر ماراب کے علاقے میں لی گئی ہیں جن میں سے ایک تصویر میں دیکھا جا سکتاہے کہ دبئی کے حکمران کے بیٹے بلٹ پروف جیکٹ پہنے مشین گن اٹھائے کھڑے ہیں ۔شیخ منصور نے اپنی یہ تصویر سوشل میڈیا پر’selfieduringwar ‘اس ہیش ٹیگ کے ساتھ شائع کیں جس نے عرب دنیامیں تہلکہ مچا کر رکھ دیاہے ۔شیخ منصور نے تصاویر کے علاوہ 15سیکنڈ کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی جس میں ماراب حوثیوں باغیوں کو شکست دینے کے بعد میں اتحادی افواج کو دیکھا جا سکتا ہے ۔شیخ منصور نے چند روز قبل ایک اور سیلفی شائع کی جس میں انہوں نے کہا کہ ’یہ ملکہ بلکیس کے تخت کو واپس حاصل کر لیا گیاہے جو کہ دہشتگردوں سے لڑائی کے بعد حاصل کیا گیاہے ‘۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…