نئی دہلی (اے این این)بتوں اور گائے کا پجاری بھارت کا ہر چوتھا ہندو ذہنی مریض ہے ۔یہ دعویٰ ذہنی صحت کے حوالے سے عالمی دن کے موقع پر بھارتی ادارے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے پروفیسر ڈاکٹر راکیشن چڈا نے کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت میں 90فیصد کم شدت جبکہ تقریباً 50فیصد شدید دماغی مریضوں کو علاج کی سہولیات میسر نہیں ۔دماغی صحت کے ماہرین نے دعویٰ کیاہے کہ شدید ذہنی دباﺅ کے عارضے میں مبتلا ہونے والے افرادکاایک ہفتے کے اندر خودکشی کرنے کا غالب امکان ہوتاہے ۔ادارے کے ماہرین نے کہاکہ اقدام خود کشی کے بعد تقریباً 80فیصد مریضوں نے مناسب نفسیاتی علاج کے بعد یہ قبول کرلیاہے کہ ان کی اپنی زندگی کوخاتمے کی کوشش ایک بہت بڑی غلطی تھی ۔
بتوں اور گائے کو پوجنے والا ہرچوتھا ہندو ذہنی مریض ہے ،بھارتی طبی ادارے کا دعو یٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
Foot In The Door
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
اگست 2026 کی چھٹیاں، پاکستانیوں کو 12 تعطیلات ملنے کا امکان



















































