بلغاریہ اوریونان روس کے سامنے دیوار بن گئے
ایتھنز(نیوزڈیسک)بلغاریہ اوریونان روس کے سامنے دیوار بن گئے،شمالی اوقیانوس کی تنظیم ”نیٹو“ کے ر کن ملک بلغاریہ اور یونان نے شام جانے والے روسی جنگی طیاروں کو اپنی فضائی حدود سے گذرنے سے روک دیا ہے۔ دونوں ملکوں کی جانب سے یہ اقدام امریکا کے اس شبے کی بنیاد پر کیا گیا ہے کہ روسی… Continue 23reading بلغاریہ اوریونان روس کے سامنے دیوار بن گئے