ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بھارت میں اہلیہ کا سر کاٹنے والے نے ہنگامہ برپا کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک) اپنی اہلیہ کا کٹاہواسر ہاتھ میں پکڑے پونے شہرکی گلیوں میں مٹرگشت کرنیوالے شخص کی فوٹیج نے ہنگامہ برپاکردیا تاہم بعدازاں ٹریفک پولیس نے ملزم کو پکڑکرپولیس کے حوالے کردیا بھارت کے این ڈی ٹی وی کے مطابق مبینہ طورپر 60سالہ رامہ چندرا چون نے اپنی 55سالہ اہلیہ سونابائی کاکلہاڑے کی مددسے سرکاٹا اورایک ہاتھ میں سر جبکہ دوسرے میں کلہاڑا لیے سڑک پر نکل آیاحتیٰ کہ ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے اسے روکا اور حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔پولیس کے مطابق چون ایک چوکیدار کے طورپر کام کرتاہے اور اپنی اہلیہ کے ناجائز تعلقات کے الزام پر کلہاڑ ے سے اپنی اہلیہ کو قتل کردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…