جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

ترکی ‘ ٹرین اسٹیشن کے قریب دھماکے ، 30 افراد ہلاک

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

ترکی(نیوز ڈیسک) انقرہ میں ٹرین اسٹیشن پر دو بم دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک جبکہ 126 زخمی ہو گئے ، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر دھماکے خودکش معلوم ہوتے ہیں تاہم مزید تفتیش کے بعد ہی حتمہ طور پر کچھ کہا جا سکے گا۔ ذرائع کے مطابق دھماکے میں ہلاکتوں کو خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد دی جا رہی ہے ۔ دھماکے اس وقت ہوا جب لوگ امن واک کے لیے اکٹھے ہو رہے تھے. امن واک کا مقصد حملے اور پر تشدد واقعات کی مذمت کرنا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…