امریکا داعش سے بھی زیادہ سفاک ہے،بھارتی پروفیسر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا میں میڈیا اسٹڈیز کی ایک بھارتی پروفیسر نے آتش فشاں کا دہانہ کھول دیا کہتی ہیں کہ امریکا داعش سے بھی زیادہ سفاک ہے۔رٹ جر یونیورسٹی کی انڈین امریکن ایسوسی ایٹ پروفیسر دیپا کمار نے ٹوئٹ کیا کہ داعش بے رحم ہے ، لیکن امریکا اس سے زیادہ ظالم ہے جس نے… Continue 23reading امریکا داعش سے بھی زیادہ سفاک ہے،بھارتی پروفیسر