واشنگٹن کے کیپیٹل ہل میں چھوٹا ہیلی کاپٹر اتر گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واشنگٹن کے کیپیٹل ہل میں چھوٹا ہیلی کاپٹر اتر گیا،پولیس نے ہیلی کاپٹر میں موجود شخص کو حراست میں لے لیا۔کیپیٹل ہل پولیس کے مطابق ایک چھوٹا ہیلی کاپٹر کپیٹل ہل کے مغربی لان میں اتر گیا۔ تو پولیس نے اطراف کے سڑکوں کو عارضی طور پر بند کردیا اور تفتیش شروع… Continue 23reading واشنگٹن کے کیپیٹل ہل میں چھوٹا ہیلی کاپٹر اتر گیا











































