عراق میں امریکی قونصل خانے اور بغداد میں بم دھماکے، 49افراد ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد اور دیگر میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں کے نتیجے میںہلاکتوں کی تعداد 49ہوگئی درجنوں زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم گروپس کی جانب سے حملوں میں عوامی مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔پولیس کا… Continue 23reading عراق میں امریکی قونصل خانے اور بغداد میں بم دھماکے، 49افراد ہلاک











































