اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا کے صدر براک اوباما نے سعودی عرب فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو یقین دلایا ہے کہ واشنگٹن، سعودی عرب کی سیکیورٹی کا اہتمام کرتا رہے گا۔اس امر کا اظہار صدر اوباما نے ٹیلی فون پر خادم الحرمین الشریفین سے یمن، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔خادم الحرمین الشریفین نے چین کے صدر ڑی جن پنگ سے بھی ٹیلی فون پر بات کی۔ ٹیلی فونک رابطے میں دونوں دوست ملکو ں کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماوں نے علاقائی اور عالمی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا۔
اوباما کا شاہ سلمان کو فون، یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































