بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب نے یمن میں فضائی حملے جاری رکھنے کااعلان کردیا

datetime 17  اپریل‬‮  2015 |

ریاض/ صنعا (نیوزڈیسک )یمن میں سعودی عرب نے فضائی حملے جاری رکھنے کا اعلان کردیا، یمنی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ مسلح گروپس زمینی کارروائی سے بچنے کے لئے لڑائی چھوڑ کر مذاکرات کا راستہ اپنائیں۔یمنی حکومت مذاکرات کو تیار ہے تاہم سعودی عرب نے فضائی حملے روکنے سے انکار کردیا ہے اور تیز میں کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کردیا، ریاض میں بریفنگ کے دوران بریگیڈیئر جنرل احمد اسیریکا کہنا تھا کہ تیز میں اب بھی باغی موجود ہیں، جن کے خاتمے تک اتحادی حملے جاری رہیں گے۔صنعا میں بھی صورت حال مختلف نہیں، تازہ فضائی حملوں کی فوٹیج سامنے آگئی۔ یمنی نائب صدر خالد باہا نے تمام گروپس سے لڑائی روک کر مذاکرات کا راستہ اپنانے کی اپیل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…