بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

واشنگٹن کے کیپیٹل ہل میں چھوٹا ہیلی کاپٹر اتر گیا

datetime 16  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واشنگٹن کے کیپیٹل ہل میں چھوٹا ہیلی کاپٹر اتر گیا،پولیس نے ہیلی کاپٹر میں موجود شخص کو حراست میں لے لیا۔کیپیٹل ہل پولیس کے مطابق ایک چھوٹا ہیلی کاپٹر کپیٹل ہل کے مغربی لان میں اتر گیا۔ تو پولیس نے اطراف کے سڑکوں کو عارضی طور پر بند کردیا اور تفتیش شروع کردی۔ پولیس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ایک ہی شخص موجود تھا جس کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ کیپٹل ہل کے قریب پچھلے ہفتے بھی فائرنگ کے واقعے نے خوفزدہ کردیا تھا جس میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا تھا۔ جبکہ اس سے پہلے جنوری میں ایک چھوٹا ڈرون وائٹ ہاوس کے احاطے میں گر کر تباہ ہو گیا تھا تاہم ڈرون اڑانے والے شخص پر مجرمانہ مقدمہ نہیں چلا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…