کینیڈا: طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران 23 مسافر زخمی
ہیلی فیکس (آن لائن ) کینیڈا کے مشرقی ساحلی شہر ہیلی فیکس میں ایک طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران تئیس مسافر زخمی ہو گئے۔ ایئر کینیڈا کا کہنا ہے کہ ٹورنٹو سے پرواز کرنے والے طیارے ایئر بس اے تین سو بیس پر ایک سو تینتیس مسافر اور عملے کے پانچ افراد سوار تھے۔… Continue 23reading کینیڈا: طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے دوران 23 مسافر زخمی











































