منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

چار سالہ بچے نے وائٹ ہاﺅس سیکورٹی عملے کی دوڑیں لگوادیں

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چار سالہ بچے نے وائٹ ہاﺅس سیکورٹی عملے کی دوڑیں لگوادیں۔وائٹ ہاﺅس کی حفاظت پر مامور سیکورٹی عملے کوایک چار سالہ بچے نے پریشان کردیا۔ سیکورٹی ایجنٹس نے کسی ممکنہ خطرے کے پیش نظر پوزیشنز سنبھال لیں ، تاہم جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ ایک چار سالہ بچہ وائٹ ہاﺅس کے احاطے میں داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا۔

مزید پڑھئے:بھاری بھرکم خاتون اپنی غلیظ ترین حرکتوں سے ماہانہ لاکھوں روپے کما لیتی ہے

بعد میں بچے کے والدین کو تلاش کرکے اِسے ا±ن کے حوالے کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…