امریکی صدر اوباما اور کیوبا صدر راہول کاسترو کی پاناما میں تاریخی ملاقات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما اور کیوبا کے صدر راہول کاسترو کے درمیان پاناما میں تاریخی ملاقات ہوئی۔ امریکا اور کیوبا کے رہنماوں کے درمیان 65سال بعد یہ پہلی ملاقات ہے۔ دونوں رہنماوں کے درمیان پاناما میں براعظم شمالی اور جنوبی امریکا کے ممالک کی سربراہی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر ہوئی۔ امریکا اور… Continue 23reading امریکی صدر اوباما اور کیوبا صدر راہول کاسترو کی پاناما میں تاریخی ملاقات











































