اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھا رتی وزیراعظم نریندر مودی کا نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشست کے لیے بھیک نہیں مانگ رہا، بلکہ یہ اس کا حق ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے فرانس کے دورے کے دوران پیرس میں بھارتی شہریوں سے خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنی نشست کے لیے بھارت کسی سے بھیک نہیں مانگتا ہے، بلکہ یہ اس کا حق ہے۔ انہوں نے عالمی امن کے لیے بھارتی حکومت کے اقدامات اور شراکت داری کو بھی سراہا ہے۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پیرس کا دورہ ختم کرکے ا?ج جرمنی کے لیے روانہ ہو جائیں گے، جبکہ اپنے غیر ملکی دورے کے آخری مرحلے میں 14اپریل کو کینیڈا پہنچیں گے۔
سلامتی کونسل میں مستقل نشست کیلئے بھیک نہیں مانگ رہے، بھا رتی وزیراعظم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































