جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا میں بینک لوٹنے والی بھارتی نژاد خاتون کو ساڑھے 5 برس قید

datetime 11  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی عدالت نے بھارتی نژاد خاتون سندیپ کور کو 4 بینک ڈکیتیوں کے الزام میں ساڑھے 5 سال قید کی سزا سنادی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بم شیل بینڈٹ کہلائی جانے والی کیلی فورنیا کی رہائشی 24 سالہ بھارتی نژاد خاتون سندیپ کور نے گزشتہ سال 4 بینکوں میں کیشیئر کو بم دھماکوں کی دھمکی دے کر 44 ہزار ڈالر لوٹے تاہم ریاست اوٹا کے ایک بینک میں ڈکیتی کے بعد وہ پکڑی گئی اور وہیں کی ڈسٹرکٹ عدالت میں ان کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی۔ قانونی ماہرین کے مطابق ڈکیتی کے مقدمات میں انہیں 20 سال تک کی سزا ہو سکتی تھی اور ہرجانے کے طور پر ڈھائی لاکھ ڈالر دینے پڑ سکتے تھے

مزید پڑھئے:زیادہ تر امریکی جوہری ڈیل کے حوالے سے ایران پر بھروسہ نہیں کرتے‘ سروے رپورٹ

تاہم عدالت نے انہیں ساڑھے 5 سال قید کی سزا سنائی۔سندیپ کے وکیل کا کہنا تھا کہ بینک کے کیشئیر کو بم اور گولی کی جو دھمکی دی گئی وہ محض دھمکی ہی تھی کیونکہ سندیپ نے اپنے کپڑوں کے اندر اپنی انگلی کو بندوق کی طرح تان رکھا تھا جب کہ ان کے پاس کوئی بم بھی نہیں تھا۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…