اسلام آباد: (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان سے بہتری کی امید رکھتا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان بہترین قریبی تعلقات ہیں اور یہ تعلقات ہمیشہ قائم رہیں گے۔ سعودی وزیر کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد پاکستان کا داخلی معاملہ ہے۔ سعودی وزیر الشیخ صالح بن عبداللہ دورے کے دوران پاکستانی قیادت سے یمن کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔
پارلیمنٹ کی قرارداد پاکستان کا داخلی معاملہ ہے: سعودی عرب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے



















































