جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

29 پاکستانیوں اورایرانیوں کو ہنگری ملک بدر کردیگا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015 |

ہنگری(نیوزڈیسک)سیاسی پناہ کے خواہشمند 29 پاکستانیوں اورایرانیوں کو ہنگری ملک بدر کردے گا۔ ہنگری کی عدالت میں سیاسی پناہ کے 54 پاکستانی اور ایرانی خواہشمندوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ہنگرین کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ 54 میں سے 29 پاکستانی اور ایرانی دھوکے باز ہیں ، جو خود کو افغانی کہہ رہے تھے۔ پولیس نے تحقیقات سے پتہ لگایا کہ خود کو افغانی کہنے والے دراصل ایرانی اور پاکستانی ہیں۔ ہنگرین کورٹ کا کہنا تھا کہ ملک بدری کا فیصلہ ملک میں غیر قانونی ذرائع سے داخلے اور شناخت چھپانے پر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…