پناہ گزینوں کی مد د کیلئے مصر کے ارب پتی نجیب ساویر س میدان میں
قائرہ (نیوز ڈیسک) پناہ گزینوں کی مدد کیلئے مصر کے ارب پتی نجیب ساویرس میدان میں آگئے ، کہاجزیرہ خرید کے وہاں پناہ گزینوں کو آباد کروں گا، ننھے فرشتے ایلان کی موت نے انسانیت کو ہلا کررکھ دیا ، جہاں عالمی حکمراں کے دل پگھلے ، وہاں سوئے ضمیر کو جگانے کیلئے مصر کے… Continue 23reading پناہ گزینوں کی مد د کیلئے مصر کے ارب پتی نجیب ساویر س میدان میں