بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کا ملا اختر منصور کی بیعت کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2015

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کا ملا اختر منصور کی بیعت کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شدت پسندتنظیم القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے اپنی اور گروپ کی جانب سے افغان طالبان کے نئے امیر ملا اختر منصور کی بیعت کرنے کا اعلان کیا ہے۔جہادی ویب سائٹس پر ایک آن لائن آڈیو پیغام میں ایمن الظواہری نے کہا کہ وہ القاعدہ کے کارکنوں اور رہنماو¿ں کو ہدایت کرتے ہیں… Continue 23reading القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کا ملا اختر منصور کی بیعت کا اعلان

جھارکھنڈ میں کار بس تصادم ، تیرہ زائرین ہلاک

datetime 14  اگست‬‮  2015

جھارکھنڈ میں کار بس تصادم ، تیرہ زائرین ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں کار بس تصادم میں تیرہ زائرین ہلاک پندرہ زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ ریاست جھارکھنڈ کے شہر جمشید پور میں نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔ حادثے کی وجہ سے گیارہ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ زخمی ہونے والے زائرین کو طبی امداد کے لیے ہسپتال… Continue 23reading جھارکھنڈ میں کار بس تصادم ، تیرہ زائرین ہلاک

سعودی عرب،پارک میں کھیلتی دوسالہ پاکستانی بچی لاپتہ

datetime 13  اگست‬‮  2015

سعودی عرب،پارک میں کھیلتی دوسالہ پاکستانی بچی لاپتہ

ریاض((نیوزڈیسک)سعودی عرب کے پارک میں کھیلتی دو سالہ پاکستانی بچی لاپتہ ہوگئی ،اہلخانہ نے غواءکا شبہ ظاہرکیاہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی خاندان مکہ کے علاقے طائف میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے کیلئے آیاتھا اور وہ پارک میں ٹہل رہے تھے کہ ان کی شروق بن احمد نامی بیٹی نے اپنے والد سے کہا کہ… Continue 23reading سعودی عرب،پارک میں کھیلتی دوسالہ پاکستانی بچی لاپتہ

اہم یورپی ملک کاایران سے اقتصادی پابندیاں ہٹانے کا اعلان

datetime 13  اگست‬‮  2015

اہم یورپی ملک کاایران سے اقتصادی پابندیاں ہٹانے کا اعلان

برسلز (نیوزڈیسک)یورپی ملک سوئٹزرلنڈ نے تیرہ اگست سے ایران سے اقتصادی پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔سوئس حکام کے مطابق عمل درآمد بارہ بجے سے ہوگیا۔ایٹمی پروگرام کے باعث سوئٹزرلینڈ نے جنوری دو ہزار چودہ سے ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی تھی۔ چھ عالم طاقتوں اور ایران کے درمیان ایٹمی معاہدہ ہوگیا ہے۔یورپی ممالک… Continue 23reading اہم یورپی ملک کاایران سے اقتصادی پابندیاں ہٹانے کا اعلان

بھارت ,نایاب قرآنی نسخہ فروخت کرنیکی کوشش ،10افراد گرفتار

datetime 13  اگست‬‮  2015

بھارت ,نایاب قرآنی نسخہ فروخت کرنیکی کوشش ،10افراد گرفتار

میسور(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹکا میں پانچ سو سال قدیم سونا چڑھا نایاب قرآنی نسخہ فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی،پولیس نے نادر نسخہ فروخت کرتےہوئے دس غیر مسلموں کو حراست میں لے لیا۔بھارتی ریاست کرناٹکا میں پانچ سو سال قدیم سونا چڑھا نایاب قرآنی نسخہ فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ،پولیس نے نادر… Continue 23reading بھارت ,نایاب قرآنی نسخہ فروخت کرنیکی کوشش ،10افراد گرفتار

طالبان رہنما ملااخترمنصورکو بڑی حمایت مل گئی

datetime 13  اگست‬‮  2015

طالبان رہنما ملااخترمنصورکو بڑی حمایت مل گئی

دبئی(نیوزڈیسک)عالمی شدت پسند تنظیم القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے افغان طالبان کے نئے امیر ملااخترمنصورکی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی جماعت طالبان کے ساتھ کھڑی ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک آڈیوپیغام میں ایمن الظواہری نے کہاکہ افغان طالبان ہمارے اتحادی اورملااخترمنصورہمارے بھائی ہیں اللہ ان کی حفاظت… Continue 23reading طالبان رہنما ملااخترمنصورکو بڑی حمایت مل گئی

بھارت اورفرانس میں رافیل طیاروں کے معاہدے میں نئی مشکلات سامنے آگئیں

datetime 13  اگست‬‮  2015

بھارت اورفرانس میں رافیل طیاروں کے معاہدے میں نئی مشکلات سامنے آگئیں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)ہندوستان اور فرانس کے درمیان 36 رافیل طیاروں کی خرید وفروخت کا معاہدہ مشکلات کا شکار ہوگیا ہے۔ہندوستان کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدہ ہندوستانی حکومت کی فروخت کی شرائط پر اتفاق کی جدوجہد کے باعث مشکلات کا شکار ہوا ہے۔ہندوستان وزارت دفاع کے دو سینئر افسران کا کہنا ہے کہ دونوں… Continue 23reading بھارت اورفرانس میں رافیل طیاروں کے معاہدے میں نئی مشکلات سامنے آگئیں

عوام کی شدید تنقید،لیبیا کے وزیراعظم مستعفی

datetime 13  اگست‬‮  2015

عوام کی شدید تنقید،لیبیا کے وزیراعظم مستعفی

لیبیا(نیوزڈیسک) لیبیا کے وزیر اعظم عبداللہ الثنی نے ٹی وی انٹرویو کے دوران استعفیٰ دے دیا، وزیر اعظم عبداللہ الثنی نے ٹی وی انٹرویو کے دوران مشتعل شہریوں کی طرف سے ان کی کابینہ کو غیر موثر قرار دینے پر استعفیٰ دیا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ مستعفی ہوتے ہیں اور اتوار کو اپنا استعفیٰ… Continue 23reading عوام کی شدید تنقید،لیبیا کے وزیراعظم مستعفی

سابق امریکی صدر، جمی کارٹر کینسر میں مبتلا ہوگئے

datetime 13  اگست‬‮  2015

سابق امریکی صدر، جمی کارٹر کینسر میں مبتلا ہوگئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے کہا ہے کہ انہیں کینسر کا مرض لاحق ہوگیا ہے۔ 90 سال جمی کارٹر نے واشنگٹن میں ایک مختصر بیان میں اپنی بیماری کی تشخیص کا اعلان کیااور کہا کہ بیماری کا پتا اس وقت چلا جب حالیہ دِنوں میں ان کے معدے کاآپریشن کیا گیا ۔سابق صدر… Continue 23reading سابق امریکی صدر، جمی کارٹر کینسر میں مبتلا ہوگئے