جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسرائیل کی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسرائیل نے غزہ میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی تاہم حملے میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی کی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ میں شمالی حصے میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔دوسری جانب اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز غزہ کی جانب سے اسرائیلی حدود میں راکٹ فائر کیا گیا جس کے بعد جوابی کارروائی کی گئی جب کہ حماس کے حملے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔اسرائیل فوج حکام کے مطابق اس سال 30 ستمبر تک غزہ کی جانب سے اسرائیل پر 16 راکٹ حملے کیے گئے ہیں جس کے جواب میں اسرائیلی جنگی جہازوں نے حماس کے متعدد کیمپوں کا نشانہ بنایا تاہم حملے کے وقت کیمپ میں کوئی موجود نہیں تھا جس کی وجہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ حملے سے متعدد عمارتیں تباہ ہوئیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اسرائیل کی غزہ میں بربریت کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 2 ہزار سے زائد افراد جاں بحق اور ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…