اپنے ملک میں مزید مسلمانوں کو پناہ نہیں دے سکتے، وزیراعظم ہنگری
بوڈا پیسٹ(نیوز ڈیسک) ہنگری کے وزیرِاعظم نے شامی مہاجرین کو اپنے ملک میں داخل ہونے سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مزید مسلمانوں کو اپنے ملک میں پناہ نہیں دے سکتے۔یورپ میں مسلمان پناہ گزینوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے ہنگری کے وزیرِ اعظم وکٹر اوربن نے کہا کہ… Continue 23reading اپنے ملک میں مزید مسلمانوں کو پناہ نہیں دے سکتے، وزیراعظم ہنگری