جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

ایس اے ایس ڈرونز نے ایک سال میں 200داعش جنگجو مار دیئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی ڈرونز کے حملوں میں ایک سال کے دوران داعش کے کم وبیش200جنگجو ہلاک ہوئے، ڈرونز حملوں کی اس کامیابی کے پیش نظر وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے داعش سے نمٹنے کیلئے مزید ڈرونز خریدنے اور ایس اے ایس کو مضبوط کرنے کیلئے ڈرونز کی تعداد دگنی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون نے انکشاف کیا کہ برطانیہ دہشت گرد گروپ کو شکست دینے کیلئے ایلیٹ سپیشل فورسز کو مزید مضبوط بنانے کیلئے امریکہ سے 20نئے اعلیٰ ٹیکنالوجی کے حامل ڈرونز خریدے گا۔ ڈیلی سٹار سے باتیں کرتے ہوئے ایک فوجی ذریعے نے بتایا کہ ایس اے ایس کے چھاپہ ماروں نے داعش کے درجنوں اعلیٰ اور متوسط درجے کے کمانڈروں کو ہلاک کیا ہے جس سے دہشت گردوں کے خلاف بھاری نفسیاتی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…