جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ضعیف حاجیوں کے لئے مسجدالحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک سکوٹرزکااستعمال

datetime 22  جون‬‮  2015

ضعیف حاجیوں کے لئے مسجدالحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک سکوٹرزکااستعمال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمر رسیدہ، کمزور اور بیمار حاجیوں کی سہولت کیلیے مسجدالحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک سکوٹرز کا استعمال شروع کردیا گیاہے۔مسجدالحرام کی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روزاس نئی سروس کاافتتاح کیا گیا،بزرگ افراد کی ضرورت کے پیش نظران سکوٹروں کا ڈیزائن خصوصی طورپر تیارکرایا گیاہے۔ ایک سکوٹرکا وزن 250 کلو گرام ہے۔ ان سکوٹروں… Continue 23reading ضعیف حاجیوں کے لئے مسجدالحرام میں 4 پہیوں والے الیکٹرک سکوٹرزکااستعمال

برطانوی شہری کارمضان میں 400میل پیدل چل کررفاحی اداروں کے لئے فنڈزاکھٹے کرنے کاعزم

datetime 22  جون‬‮  2015

برطانوی شہری کارمضان میں 400میل پیدل چل کررفاحی اداروں کے لئے فنڈزاکھٹے کرنے کاعزم

لندن(نیوزڈیسک)ایک برطانوی شہری نے رمضان کے مہینے میں 400 میل پیدل چلنے کا اعلان کیا ہے، وہ اپنے اس اقدام سے فلاحی اداروں کے لیے چندہ اکھٹا کرنا چاہتے ہیں۔نیو کاسل سے لندن تک کا پیدل سفر کرنے والے 30سالہ استاد باسیل الخبز نے 17 جون سے اپنے پیدل سفرکا آغاز کر دیا ہے۔روزے کی… Continue 23reading برطانوی شہری کارمضان میں 400میل پیدل چل کررفاحی اداروں کے لئے فنڈزاکھٹے کرنے کاعزم

امریکی وزیردفاع کی برلن میں تقریرسے ہنگامہ برپا ہوگیا

datetime 22  جون‬‮  2015

امریکی وزیردفاع کی برلن میں تقریرسے ہنگامہ برپا ہوگیا

برلن (نیوزڈیسک)امریکہ روس تعلقات میں کشیدگی کبھی دوبارہ ایسی بھی ہوگی؟دنیا کا امن داﺅ پر لگ گیا،امریکی وزیردفاع کی برلن میں تقریرسے ہنگامہ برپا ہوگیا-امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر اپنے دورہ جرمنی پر پیر کے روز برلن پہنچے۔ انہوں نے برلن میں اٹلانٹک بروکے نامی جرمن تھنک ٹینک کے اجلاس میں شرکت کی۔ یہ تھنک… Continue 23reading امریکی وزیردفاع کی برلن میں تقریرسے ہنگامہ برپا ہوگیا

بھارت میں ایک اور صحافی کو زندہ جلا دیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2015

بھارت میں ایک اور صحافی کو زندہ جلا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ابھی ایک ماہ مکمل بھی نہ ہوا تھا کہ بھارت میں ایک اور صحافی کو جلا دیا گیا۔ ریاست مدھیہ پردیش میں صحافی سندیپ کوٹھاری کی لاش ریلوے لائن کے قریب سے پولیس کو ملی۔ مرنے والے صحافی کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ سندیپ کوٹھاری کی موت کے پیچھے لینڈ… Continue 23reading بھارت میں ایک اور صحافی کو زندہ جلا دیا گیا

افغان پارلیمنٹ پر حملہ،چھ حملہ آور ہلاک

datetime 22  جون‬‮  2015

افغان پارلیمنٹ پر حملہ،چھ حملہ آور ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کی وزارتِ داخلہ کے مطابق دارالحکومت کابل میں افغان پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والے چھ طالبان حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق پارلیمنٹ کی عمارت میں گھسنے سے قبل حملہ آوروں نے پارلیمان کے باہر ایک گاڑی کو دھماکے سے اڑا دیا تھا۔پولیس نے حملہ آوروں سے لڑنے… Continue 23reading افغان پارلیمنٹ پر حملہ،چھ حملہ آور ہلاک

امیر کویت پر تنقید، خاتون کو تین سال قید کی سزا

datetime 22  جون‬‮  2015

امیر کویت پر تنقید، خاتون کو تین سال قید کی سزا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کویت کی ایک عدالت نے انسانی حقوق کی رہنما خاتون کو تیل کی دولت سے مالامال ریاست کے حکمران پر کھلے عام تنقید کرنے پر ان کی غیرموجودگی میں تین سال قید کی سزا سنائی ہے۔اس فیصلے کے مطابق زیریں عدالت نے رانا جسیم الصعدون کو حزبِ اختلاف کے معروف رہنما مسلم البارک… Continue 23reading امیر کویت پر تنقید، خاتون کو تین سال قید کی سزا

دولت اسلامیہ کی نگرانی کے لیے نئی یورپی پولیس ٹیم کا قیام

datetime 22  جون‬‮  2015

دولت اسلامیہ کی نگرانی کے لیے نئی یورپی پولیس ٹیم کا قیام

لندن (نیوزڈیسک)پورے یورپ پر مبنی ایک پولیس ٹیم بنائی جا رہی ہے جو دولت اسلامیہ سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا پتہ چلائے گی اور انھیں بلاک کرے گی۔امریکہ میں کیے جانے والے ایک تحقیق میں یہ سامنے آیا ہے کہ صرف ٹوئٹر پر اس شدت پسند گروپ سے منسلک 46 ہزار اکاؤنٹس ہیں جن… Continue 23reading دولت اسلامیہ کی نگرانی کے لیے نئی یورپی پولیس ٹیم کا قیام

ایرانی پارلیمنٹ ایٹمی معاہدے کی حتمی منظوری کے اختیار سے دستبردار

datetime 22  جون‬‮  2015

ایرانی پارلیمنٹ ایٹمی معاہدے کی حتمی منظوری کے اختیار سے دستبردار

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی پارلیمنٹ عالمی طاقتوں سے ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حتمی منظوری کے اختیار سے دستبردار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے بل کے حق میں 199ووٹ ڈالے گئے۔ 3ارکان نے مخالفت اور 6ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ بل کی منظوری کے بعد اب عالمی طاقتوں سے ہونے… Continue 23reading ایرانی پارلیمنٹ ایٹمی معاہدے کی حتمی منظوری کے اختیار سے دستبردار

سعودی عرب، اقامہ کی جگہ غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کا فیصلہ، میعاد 5سال ہوگی

datetime 22  جون‬‮  2015

سعودی عرب، اقامہ کی جگہ غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کا فیصلہ، میعاد 5سال ہوگی

ریاض (نیوزڈیسک) سعودی عرب نے نئے اسلامی سال کے آغاز سے غیر ملکیوں کو اقامہ کی جگہ شناختی کارڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کی معیاد 5 سال ہوگی،سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو یکم محرم 1437ھ سے اقامہ کارڈ کا متبادل ، شناختی کارڈ 5برس کیلئے جاری ہو گا۔ ولی عہد… Continue 23reading سعودی عرب، اقامہ کی جگہ غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ دینے کا فیصلہ، میعاد 5سال ہوگی