جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی وزیرکی عدالت میں پیشی ،بیٹی مخالف کی وکالت کرتی رہی

datetime 21  جون‬‮  2015

بھارتی وزیرکی عدالت میں پیشی ،بیٹی مخالف کی وکالت کرتی رہی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے الزام لگایا کہ وزیر خارجہ سشماسوراج کی وزارت جب آئی پی ایل کے سابق کمشنر للت مودی کے خلاف مقدمہ لڑ رہی تھی تو خود محترمہ سورج کی بیٹی عدالت میں للت مودی کا دفاع کررہی تھیں۔ کانگریس پارٹی کے ترجمان رنڑدیپ سرجیوالا… Continue 23reading بھارتی وزیرکی عدالت میں پیشی ،بیٹی مخالف کی وکالت کرتی رہی

صومالیہ میں انٹیلی جنس ادارے کی عمارت پرحملے میں 10 اہلکار ہلاک

datetime 21  جون‬‮  2015

صومالیہ میں انٹیلی جنس ادارے کی عمارت پرحملے میں 10 اہلکار ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صومالیہ میں انٹیلی جنس عمارت پر حملے میں 10 اہلکار ہلاک جب کہ 4 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں فوج کے خفیہ انٹیلی جنس ادارے کی عمارت کے باہرپہلے خودکش کارحملہ کیا گیا جس کے بعد حملہ آورعمارت میں داخل ہوگئے۔ جس کے بعد… Continue 23reading صومالیہ میں انٹیلی جنس ادارے کی عمارت پرحملے میں 10 اہلکار ہلاک

اقوام متحدہ نے سمندری آبی حیات کے تحفظ پر عالمی معاہدے کی تیاری شروع کردی

datetime 21  جون‬‮  2015

اقوام متحدہ نے سمندری آبی حیات کے تحفظ پر عالمی معاہدے کی تیاری شروع کردی

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے گہرے سمندروں اور ان میں پائی جانے والی آبی حیات کا تحفظ کے بارے ایک ایسے نئے عالمی معاہدے کی تیاری پر کام شروع کردیا نیو یارک میں جنرل اسمبلی کے رکن 193ملکوں نے متفقہ طور پر اس قرارداد پر منظوری دی۔ اس قرارداد کے مسودے کے مطابق اس… Continue 23reading اقوام متحدہ نے سمندری آبی حیات کے تحفظ پر عالمی معاہدے کی تیاری شروع کردی

یورپی یونین میں اصلاحات بارے برطانیہ کی تجاویز پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، انجیلا میرکل

datetime 21  جون‬‮  2015

یورپی یونین میں اصلاحات بارے برطانیہ کی تجاویز پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، انجیلا میرکل

برلن(نیوزڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے سے متعلق ریفرنڈم سے دونوں ممالک کے تعلقات کو کوئی خطرہ نہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انجیلا میرکل نے اپنے نشریاتی پیغام میں کہا کہ دونوں ممالک کی سیاسیات میں بہت سے مماثلتیں ہیں اور لندن اور برلن کو اپنے… Continue 23reading یورپی یونین میں اصلاحات بارے برطانیہ کی تجاویز پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، انجیلا میرکل

یمن بحران کے حل کیلئے تمام دروازے کھلے ہیں،سعود ی عرب

datetime 21  جون‬‮  2015

یمن بحران کے حل کیلئے تمام دروازے کھلے ہیں،سعود ی عرب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ یمن کے بحران کے حل کے لیے تمام آپشنز موجود ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یمن میں جاری شورش کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہے جو خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازشیں کررہا ہے۔ سعودی وزیرخارجہ نے ان خیالات کا… Continue 23reading یمن بحران کے حل کیلئے تمام دروازے کھلے ہیں،سعود ی عرب

افغان پارلیمان کی مدت میں غیر معینہ توسیع

datetime 21  جون‬‮  2015

افغان پارلیمان کی مدت میں غیر معینہ توسیع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)افغان صدر اشرف غنی نے ملک میں جاری سیاسی رسہ کشی اور بروقت عام انتخابات نہ ہونے کی وجہ سے ایک صدارتی حکم نامے کے ذریعے موجودہ پارلیمان کی آئینی مدت میں غیر معینہ عرصے تک کے لیے توسیع کر دی ہے۔کابل سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق ہندوکش کی اس ریاست میں عام… Continue 23reading افغان پارلیمان کی مدت میں غیر معینہ توسیع

الجزیرہ ٹی وی کا صحافی جرمنی سے گرفتار

datetime 21  جون‬‮  2015

الجزیرہ ٹی وی کا صحافی جرمنی سے گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الجزیرہ چینل کا کہنا ہے کہ اس کے ایک سینئیر صحافی کو مصر کی درخواست پر جرمنی سے گرفتار کیا گیا ہے۔الجزیرہ چینل کی عربی سروس سے منسلک احمد منصور نامی صحافی کو جرمنی میں اس وقت گرفتار کیا گیا جب انھوں نے برلن سے قطر جانے والی پرواز پر سوار ہونے کی کوشش… Continue 23reading الجزیرہ ٹی وی کا صحافی جرمنی سے گرفتار

عراقی فورسز سے لڑائی میں داعش کو شکست، 124 جنگجو ہلاک

datetime 21  جون‬‮  2015

عراقی فورسز سے لڑائی میں داعش کو شکست، 124 جنگجو ہلاک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراق کے شمالی علاقوں میں داعش کے خلاف فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ الانبار، صلاح الدین اور کرکوک میں فورسز سے لڑائی میں 124 داعش جنگجو کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں کئی علاقوں میں داعش کو شکست کا سامنا ہے۔ عراق کے علاقے البغدادی، الرمادی اور فلوجہ میں داعش کے ٹھکانوں پر… Continue 23reading عراقی فورسز سے لڑائی میں داعش کو شکست، 124 جنگجو ہلاک

افغانستان میں دھماکے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق

datetime 21  جون‬‮  2015

افغانستان میں دھماکے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق

قندھار(نیوزڈیسک)افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکے سے بچوں اور خواتین سمیت ایک ہی خاندان14 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قندھار کے جنوبی علاقے میں سڑک کنارے نصب بم کے پھٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت ایک خاندان کے 14 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading افغانستان میں دھماکے سے ایک ہی خاندان کے 14 افراد جاں بحق