اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی ریاست گجرات میں حکمران بی جے پی رہنما نے تقریب کے دوران گلوکارہ کو نوٹوں میں نہلا دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات ( آن لائن )بھارتی ریاست گجرات میں حکمران بی جے پی کے ایک رہنما نے تقریب کے دوران گلوکارہ کو نوٹوں میں نہلا دیا۔ بالٹی عموماً پانی زخیرہ کرنے کے لئے استعمال میں آتی ہے لیکن گجرات میں ودودرا ڈسٹرکٹ کے مقامی بی جے پی پریزیڈنٹ ستیش پٹیل نے بالٹی میں نوٹ بھر کر نئی مثال قائم کر دی۔لوک گلوکار کرِتی دان گدھوی گاتی رہی اور ستیش جی ان پر نوٹ برساتے رہے اور جب ہاتھ تھک گئے تو پوری بالٹی ہی ان پر الٹ دی۔انٹرنیٹ پر وڈیو اپ لوڈ ہوتے ہی بی جے پی ایک مرتبہ پھر تنقید کی زد میں آگئی لیکن ستیش پٹیل کا کہنا ہے کہ تقریب چونکہ بھارت میں گائے کے ذبیحے پر پابندی کے حق میں تھی اسلئے اسے نیک مقصد سمجھ کر درگزر کیا جائے۔گزشتہ بدھ کو اترپردیش میں گائے کا گوشت کھانے کے شبہے میں انتہا پسند ہندووں نے ایک مسلمان شہری اخلاق احمد کو مار مار کر ہلاک کر دےا تھا ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…