بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

خبردار ! مسلم کمیونٹی کو برا بھلا نہ کہا جائے،آسٹریلوی وزیر اعظم

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015 |

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلوی وزیر اعظم نے گذشتہ روز پولیس ہیڈ کوارٹر میں پیش آنے والے واقعہ حیران کن جرم ہے ،تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ مسلم کمیونٹی کو برا بھلا نہ کہا جائے۔سڈنی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آسٹریلوی وزیر اعظم Malcolm ٹرن بال کا کہنا تھا کہ حکومت اس بات کا اندازہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ واقع میں نوجوان کو استعمال کیا گیا ہو۔تاہم اس واقع کی بنا پر مسلمانوں کو برا بھلا نہ کہا جائے انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ خوف زدہ ہونے کے بجائے معمول کی زندگی گزاریں۔گذشتہ روز سڈنی پولیس ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ سے ہیڈکوارٹر کا ملازم 17 سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا تھا، پولیس کے مطابق حملہ آور 15 سالہ ، عراقی نڑاد کرد نوجوان تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…