نیو یارک(نیوز ڈیسک)امریکہ کی ریاست جارجیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق طیارہ تباہ ہونے کے اس حادثے میں 4افراد ہلکا ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ تباہ ہونے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہوسکا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ پر روانہ کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو اہلکاروں نے ہلاک ہونے والے افراد کے پوسٹ مارٹم کےلئے ہسپتال روانہ کر دیا گیا ہے۔ واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
امریکی ریاست جارجیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
امریکی ویزا کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور



















































