جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پرتگالی حکومت کا بچے کی پیدائش پر 5000یورو دینے کا اعلان

datetime 18  جون‬‮  2015

پرتگالی حکومت کا بچے کی پیدائش پر 5000یورو دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پرتگالی حکومت نے آبادی میں کمی کے مسئلے کو دور کرنے کے لئے والدین کو انوکھی پیشکش کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والدین کو 5000یورو دینے کا اعلان کیا ہے۔ پرتگال میں آبادی میں اضافے کی شرح یورپی یونین میں شامل ممالک میں سب سے کم ہے، جس نے پرتگال حکومت کو… Continue 23reading پرتگالی حکومت کا بچے کی پیدائش پر 5000یورو دینے کا اعلان

امریکی ایوان نے فوجوں کی جبری واپسی کا بل مسترد کردیا

datetime 18  جون‬‮  2015

امریکی ایوان نے فوجوں کی جبری واپسی کا بل مسترد کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان نے عراق اور شام سے فوجوں کی جبری واپسی کا بل مسترد کردیا ہے۔ واشنگٹن میں ہونے والے اجلاس میں ایوان نمائندگان نے بل کی مخالفت میں 288ووٹ دیے، جبکہ اس کے حق میں 139ووٹ آئے، امریکی فوجیں اس وقت عراق اور شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف… Continue 23reading امریکی ایوان نے فوجوں کی جبری واپسی کا بل مسترد کردیا

بھارتی فضائیہ کی طاقت 42اسکوادڑن سے کم ہو کر 35اسکواڈرن رہ گئی

datetime 18  جون‬‮  2015

بھارتی فضائیہ کی طاقت 42اسکوادڑن سے کم ہو کر 35اسکواڈرن رہ گئی

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ )بھارتی ائیر فورس کے گزشتہ3 ماہ میں 7اور گزشتہ 60ماہ میں 50لڑاکا طیارے فضائی حادثات میں تباہ ہوگئے۔ ہر 37دن بعد 1بھارتی لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار ہو رہا ہے جس کے باعث بھارتی فضائیہ کی طاقت 42اسکوادڑن سے کم ہو کر 35اسکواڈرن رہ گئی ہے۔ پاکستان اور بھارتی فضائیہ کے درمیان… Continue 23reading بھارتی فضائیہ کی طاقت 42اسکوادڑن سے کم ہو کر 35اسکواڈرن رہ گئی

مشیل اوباما نے اٹلی میں لیونارڈو ڈاونچی کی تصاویر کی نمائش دیکھی

datetime 18  جون‬‮  2015

مشیل اوباما نے اٹلی میں لیونارڈو ڈاونچی کی تصاویر کی نمائش دیکھی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکی خاتون اول مشیل اوباما اٹلی کے شہر میلان پہنچ گئیں ، انہوں نے مصور لیونارڈو ڈاونچی کی پینٹنگ دیکھی۔ مشیل اوباما جب سانتا ماریا دیل گریزی چرچ پہنچیں تو اٹلی کے وزیر اعظم میٹیو رینزی ، ان کی اہلیہ اور بیٹی نے ان کا استقبال کیا۔ خاتون اول کے ہمراہ ان… Continue 23reading مشیل اوباما نے اٹلی میں لیونارڈو ڈاونچی کی تصاویر کی نمائش دیکھی

عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹائران وائٹ نے اپنی سالگرہ عمران کے بیٹوں اوجمائمہ گولڈ سمتھ کےساتھ منائی

datetime 18  جون‬‮  2015

عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹائران وائٹ نے اپنی سالگرہ عمران کے بیٹوں اوجمائمہ گولڈ سمتھ کےساتھ منائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹائیرائن جیڈ نے اپنی سالگرہ عمران خان کے بیٹوں اور ان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ کے ساتھ منائی . سالگرہ کی تقریب کی ایک تصویر بھی جمائمہ گولڈ سمتھ کے اکاو¿نٹ سے اپ لوڈ کی گئی جس میں ٹائیران کی سالگرہ منائی جارہی ہے جبکہ… Continue 23reading عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹائران وائٹ نے اپنی سالگرہ عمران کے بیٹوں اوجمائمہ گولڈ سمتھ کےساتھ منائی

کیرولینا :چارلسٹن کے چرچ میں فائرنگ ، 8 افراد ہلاک ،حملہ آور فرار

datetime 18  جون‬‮  2015

کیرولینا :چارلسٹن کے چرچ میں فائرنگ ، 8 افراد ہلاک ،حملہ آور فرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کیرولینا کے علاقے چارلسٹن کے ایک چرچ میں جنونی شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح معمول کے مطابق چرچ میں میموریل سروس جاری تھی کہ اسی دوران ایک جنونی شخص چرچ میں… Continue 23reading کیرولینا :چارلسٹن کے چرچ میں فائرنگ ، 8 افراد ہلاک ،حملہ آور فرار

یمن ، 5دھماکوں میں31 افراد ہلاک، درجنوں زخمی , ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

datetime 18  جون‬‮  2015

یمن ، 5دھماکوں میں31 افراد ہلاک، درجنوں زخمی , ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یمن کے دارالحکومت صنعا میں ہونے والے پے در پے 5دھماکوں میں 31افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ یمن کے دارالحکومت میں ہونے والے دھماکوں میں 3کار بم دھماکے تھے، جو مساجد کے باہر کیے گئے۔ چوتھا دھماکہ حوثی باغیوں کی پولٹ بیورو کے سربراہ صالح الصمد کے گھر کے باہر ہوا۔… Continue 23reading یمن ، 5دھماکوں میں31 افراد ہلاک، درجنوں زخمی , ذمہ داری داعش نے قبول کر لی

یونان یورپی یونین سے بے دخل ہو سکتا ہے،مرکزی بینک

datetime 17  جون‬‮  2015

یونان یورپی یونین سے بے دخل ہو سکتا ہے،مرکزی بینک

ایتھنز(نیوزڈیسک)یونان کے مرکزی بینک نے پہلی بار خبردار کیا ہے کہ ملک کے دیوالیہ ہونے اور یورو زون اور یورپی یونین دونوں سے بے دخل ہونے کے ’تکلیف دہ راستے‘ پر جا سکتا ہے۔یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یونانی حکومت اور اس کے بین الاقوامی قرض خواہ مالی اصلاحات کے حوالے… Continue 23reading یونان یورپی یونین سے بے دخل ہو سکتا ہے،مرکزی بینک

دنیابھرکے مختلف ممالک میں رمضان المبارک میں سحرو افطار کے اوقات ،علماءکرام کیا کہتے ہیں

datetime 17  جون‬‮  2015

دنیابھرکے مختلف ممالک میں رمضان المبارک میں سحرو افطار کے اوقات ،علماءکرام کیا کہتے ہیں

کراچی(نیوزڈیسک)رمضان المبارک میں سحرو افطار کے اوقات دنیا بھر میں مختلف ہوتے ہیں کہیں روزے کا دورانیہ طویل اورکہیں کم ہوتا ہے لیکن فن لینڈ اور سوئیڈن کے مسلمان دنیا کے طویل ترین دورانیے کے روزے رکھیں گے جہاں سحرو افطار میں چند ہی گھنٹوں کا فرق ہوتا ہے۔پاکستان سمیت دنیا کے اکثر ممالک میں… Continue 23reading دنیابھرکے مختلف ممالک میں رمضان المبارک میں سحرو افطار کے اوقات ،علماءکرام کیا کہتے ہیں