افغانستان سے ہوشیار رہیں، روسی صدر کا وسطی ایشیاء کو انتباہ
الماتے((نیوزڈیسک)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے وسطی ایشیائی ریاستوں کے رہنمائوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ افغانستان سے عسکریت پسندوں کے ملک میں داخلے سے ہوشیار رہیں۔روسی صدر کی جانب سے وسطی ایشیائی ریاستوں کے لیے یہ پیغام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر اوباما نے افغانستان میں تعینات دس… Continue 23reading افغانستان سے ہوشیار رہیں، روسی صدر کا وسطی ایشیاء کو انتباہ







































