پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ہوٹل میں پاکستانی وزیر اعظم کی موجودگی پر اسرائیلی وزیر اعظم نے اپنی تقریب کینسل کر دی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسرائیلی حکام نے اپنے وزیر اعظم کی تقریب اسی ہوٹل میں رکھ دی جس میں وزیر اعظم پاکستان میاں نوازشریف ٹھہرے ہوئے تھے جب اسرائیلی وزیر اعظم کو اس بات کا علم ہو اتو انہوں نےسکیورٹی خدشات کو بنیاد بناتے ہوئے تقریب ہی منسوخ کر دی اور ہوٹل سے چلے گئے ۔یاد رہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطینیوں کی حمایت کی ہے اور گزشتہ رات بھی نوازشریف نے اپنی تقریر میں مسئلہ فلسطین کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…