ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ترکی‘ کرد باغیوں کے احتجاج کے دوران جھڑپیں ، 4 افراد ہلاک

datetime 31  اگست‬‮  2015

ترکی‘ کرد باغیوں کے احتجاج کے دوران جھڑپیں ، 4 افراد ہلاک

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکی میں کرد باغیوں کے احتجاج کے دوران شدید جھڑپوں میں تین شہری اور ایک پولیس آفیسر ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا ۔ ترکی کے شہر سلپوئی میں کردستان ڈیمو کریٹک پارٹی کی جانب سے حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران بلو اپولیس نے… Continue 23reading ترکی‘ کرد باغیوں کے احتجاج کے دوران جھڑپیں ، 4 افراد ہلاک

علمائے کرام خود کو سیاست سے د ور رکھیں، سعودی عرب کا مشورہ

datetime 31  اگست‬‮  2015

علمائے کرام خود کو سیاست سے د ور رکھیں، سعودی عرب کا مشورہ

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کے سیکریٹری ڈاکٹر توفیق السدیری نے کہا ہے کہ علمائے کرام اور سیاست دانوں کی ذمہ داریاں دائرہ کار الگ الگ ہیں اس لئے علما کو خود کو سیاست سے دور رکھیں۔عرب ویب سائیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں سعودی عرب کے سیکرٹری برائے مذہبی امور ڈاکٹر توفیق… Continue 23reading علمائے کرام خود کو سیاست سے د ور رکھیں، سعودی عرب کا مشورہ

برطانیہ میں تارکین وطن کا حصار تنگ ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید

datetime 31  اگست‬‮  2015

برطانیہ میں تارکین وطن کا حصار تنگ ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ نے تارکین وطن پر حصار تنگ کردیا ہے ۔ پناہ کی تلاش میںآنیوالوں کو گرفتار کرکے حراستی مراکز میں رکھاجاتا ہے اور پھر بیدخل کردیا جاتاہے ۔ اس پر اب انسانی حقوق کو عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی بول پڑی ہے اور اس نے برطانیہ سے تارکین وطن کے حقوق کا خیال… Continue 23reading برطانیہ میں تارکین وطن کا حصار تنگ ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید

سعودی عرب میں گھوڑے کی ٹکر سے پاکستانی جاں بحق

datetime 31  اگست‬‮  2015

سعودی عرب میں گھوڑے کی ٹکر سے پاکستانی جاں بحق

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی علاقے الاحسامیں گھوڑ ے کی ٹکر سے پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا۔ الاحسا گورنر  کے حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا ، جب اصطبل میں کام کرنیوالے پاکستانی کو غصیلے گھوڑ ے نے ٹکر ماری ، جوطبی امداد ملنے سے قبل ہی چل بسا، رپورٹ میں… Continue 23reading سعودی عرب میں گھوڑے کی ٹکر سے پاکستانی جاں بحق

ٹرین ٹکٹوں پر مسافروں کے نام درج کرنے کا فیصلہ

datetime 31  اگست‬‮  2015

ٹرین ٹکٹوں پر مسافروں کے نام درج کرنے کا فیصلہ

پیرس (نیوز ڈیسک) فرانس میں منعقدہ 9 یورپی ممالک کے وزرائے داخلہ کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ ٹرین ٹکٹوں پر مسافروں کے نام درج کئے جائیں ۔ تاکہ ٹرینوں کی سکیورٹی بہتر بنائی جاسکے ۔ اجلاس میں جرمنی ، برطانیہ ، اٹلی ، اسپین ، بلیجئم ، ہالینڈ ، سوئزرلینڈ اور لکمبرگ نے… Continue 23reading ٹرین ٹکٹوں پر مسافروں کے نام درج کرنے کا فیصلہ

مصر میں محمد مرسی کے خلاف فوجی بغاوت کے بعد پہلے پارلیمانی انتخابات کا اعلان

datetime 31  اگست‬‮  2015

مصر میں محمد مرسی کے خلاف فوجی بغاوت کے بعد پہلے پارلیمانی انتخابات کا اعلان

قاہرہ(نیوز ڈیسک)مصر کے الیکشن کمیشن نے محمد مرسی کے خلاف فوجی بغاوت کے بعد پہلے پارلیمانی انتخابات کا اعلان کردیا ہے۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں نیوز کانفرنس کے دوران الیکشن کمیشن کے سربراہ ایمن عباس نے بتایا کہ انتخابات کا انعقاد مختلف مرحلوں میں کیا جائے گا۔پارلیمانی انتخابات کے لیے امیدوار یکم ستمبر سے اپنے… Continue 23reading مصر میں محمد مرسی کے خلاف فوجی بغاوت کے بعد پہلے پارلیمانی انتخابات کا اعلان

کرپٹ ملائشین وزیراعظم کیخلاف مہاتیر محمد میدان میں آگئے

datetime 31  اگست‬‮  2015

کرپٹ ملائشین وزیراعظم کیخلاف مہاتیر محمد میدان میں آگئے

کوالالمپور(نیوز ڈیسک) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد بھی ملک کے کرپٹ وزیراعظم نجیب عبدالرزاق کیخلاف میدان میں آگئے ۔ انہوں نے کوالالمپور کے سڑکوں پرمارچ کرنیوالے مخالف مظاہرین سے خطاب کیا ہے ۔ جس میں انہیں وزیراعظم نجیب عبدالرزاق کی اقتدار سے بیدخلی تک تحریک جاری رکھنے کی نصیحت کی ۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading کرپٹ ملائشین وزیراعظم کیخلاف مہاتیر محمد میدان میں آگئے

آسٹریاکی مشرقی سرحد پر پانچ انسانی سمگلر گرفتار،سمگلروں کی گاڑیوں سے 200غیرقانونی تارکینِ وطن بھی برآمد کیے گئے،پولیس چیف

datetime 31  اگست‬‮  2015

آسٹریاکی مشرقی سرحد پر پانچ انسانی سمگلر گرفتار،سمگلروں کی گاڑیوں سے 200غیرقانونی تارکینِ وطن بھی برآمد کیے گئے،پولیس چیف

ویانا(نیوزڈیسک)یورپی ملک آسٹریا میں حکام نے ملک کی مشرقی سرحدوں پر گاڑیوں کی تلاشی کے آپریشن کے دوران پانچ مشتبہ انسانی سمگلروں کو گرفتار کر لیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آسٹریا کی پولیس کے سربراہ کونارڈ کوگلرنے میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ ان سمگلروں کی گاڑیوں سے دو سو سے زیادہ غیرقانونی تارکینِ… Continue 23reading آسٹریاکی مشرقی سرحد پر پانچ انسانی سمگلر گرفتار،سمگلروں کی گاڑیوں سے 200غیرقانونی تارکینِ وطن بھی برآمد کیے گئے،پولیس چیف

تارکینِ وطن کے بحران پر یورپی یونین نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

تارکینِ وطن کے بحران پر یورپی یونین نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

لندن(نیوز ڈیسک)یورپی یونین نے تارکینِ وطن کے بڑھتے ہوئے بحران پر قابو پانے کے لیے آئندہ ماہ ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔اتوار کو یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تارکینِ وطن کی تعداد بہت زیادہ بڑھ گئی ہے اور 28 ممبر ممالک کے وزرائے داخلہ 14 ستمبر کو… Continue 23reading تارکینِ وطن کے بحران پر یورپی یونین نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا