جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ایرانی فورسز کی فائرنگ، 4 لیویز اہلکار زخمی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) لیویز کی گشتی گاڑی پر ایرانی فورسز کی فائرنگ سے چار لیویز اہلکار زخمی ہو گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر ماشکیل نصیر جتک کے مطابق یہ واقعہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی ایرانی سرحد سے متصل علاقے بچہ رائی میں پیش آیا لیویز حکام کے مطابق ایرانی فورسز کے اہلکاروں نے یہ حملہ پاکستانی حدود میں گھس کر کیا جس کے دوران وہ لیویز اہلکاروں سے 5 عدد کلاشنکوف و رانڈز اور ان کے موبائل فونز و دیگر اشیاءبھی چھین کر لے گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر ماشکیل جائے وقوعہ کی جانب روانہ ہوگئے جبکہ ضلع واشک کے انتظامیہ کی جانب سے ایرانی حکام کو احتجاجی مراسلہ بھی ارسال کرکے وضاحت طلب کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…