بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

امریکی شہر فرگوسن میں کشیدگی کے بعد لگائی جانیوالی ایمرجنسی تاحال برقرار

datetime 11  اگست‬‮  2015

امریکی شہر فرگوسن میں کشیدگی کے بعد لگائی جانیوالی ایمرجنسی تاحال برقرار

فرگوسن(نیوزڈیسک) امریکی ریاست میسوری کے شہر فرگوسن میں شدید کشیدگی کے بعد پولیس نے متعدد لوگوں کو گرفتار کرلیا جب کہ کشیدہ حالات کے پیش نظر پولیس کی جانب سے نافذ کی گئی ہنگامی حالت تاحال برقرار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ سال پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کی پہلی… Continue 23reading امریکی شہر فرگوسن میں کشیدگی کے بعد لگائی جانیوالی ایمرجنسی تاحال برقرار

ناروے میں جہاز کا سارا عملہ ہی شرابی نکلافلائٹ منسوخ کر دی گئی، مسافر پریشان

datetime 11  اگست‬‮  2015

ناروے میں جہاز کا سارا عملہ ہی شرابی نکلافلائٹ منسوخ کر دی گئی، مسافر پریشان

اوسلو(عقیل قادر) ایئر بالٹک کے پورے عملے کو نارویجن حکام نے شراب نوشی کے الزام میں گرفتار کر لیا، ایئر بالٹک کی فلائٹ بوئنگ 737 اوسلو سے روانہ ہونے تھی لیکن نارویجن حکا م نے ایک اطلاع ملنے پر شراب کا ٹیسٹ لینے کے بعد چاروں افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ انہیں پیر کے… Continue 23reading ناروے میں جہاز کا سارا عملہ ہی شرابی نکلافلائٹ منسوخ کر دی گئی، مسافر پریشان

سابق ایرانی صدرکے بیٹے کو دس سال قید

datetime 11  اگست‬‮  2015

سابق ایرانی صدرکے بیٹے کو دس سال قید

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کے بیٹے مہدی ہاشمی کو مالیاتی اور سکیورٹی جرائم میں سنائی گئی دس سالہ قید کا آغاز ہوگیا،میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کی ایک عدالت نے مارچ میں پینتالیس سالہ مہدی ہاشمی کو قومی سلامتی ،فراڈ اور بدعنوانیوں سے متعلق تین مختلف مقدمات میں قصور وار قرار دے کر… Continue 23reading سابق ایرانی صدرکے بیٹے کو دس سال قید

وہ شخص جس نے اپنی موت کی پیش گوئی کی اوراگلے ہی دن چل بسا

datetime 11  اگست‬‮  2015

وہ شخص جس نے اپنی موت کی پیش گوئی کی اوراگلے ہی دن چل بسا

عمان(نیوزڈیسک)یوٹیوب پر ایک ویڈیو نے تہلکہ مچا دیاہے جس میں ایک شہرت یافتہ اردن صحافی نے اپنی موت کی پیشن گوئی کی جس کے بعد وہ اگلے ہی دن59سال کی عمر میں ہارٹ اٹیک سے دنیا چھوڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو اردن کے ایک مقامی اخبار نے یوٹیوب پر اپ لوڈ کی ہے جس… Continue 23reading وہ شخص جس نے اپنی موت کی پیش گوئی کی اوراگلے ہی دن چل بسا

آسٹریا میں غیرقانونی تارکین وطن سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا ,پاکستانی سوار تھے

datetime 11  اگست‬‮  2015

آسٹریا میں غیرقانونی تارکین وطن سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا ,پاکستانی سوار تھے

ویانا(نیوزڈیسک)آسٹریا میں غیرقانونی تارکین وطن سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا پاکستانی بھی سوار تھے۔آسٹریا پولیس کے مطابق ہفتے کو سینکٹ پولٹن کے قریب پولیس نے شک کی بنیاد پر ایک کنٹینر کو روکا، تلاشی کے دوران کنٹینر سے 86 غیر قانونی تارکین برآمد ہوئے جن کا تعلق پاکستان، افغانستان اورعراق سے بتایا گیا کنٹینر میں… Continue 23reading آسٹریا میں غیرقانونی تارکین وطن سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا ,پاکستانی سوار تھے

یمن میں ساڑے 8لاکھ بچوں کو غذا کی کمی کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ

datetime 11  اگست‬‮  2015

یمن میں ساڑے 8لاکھ بچوں کو غذا کی کمی کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ

جنیوا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ جنگ کا شکار ملک یمن غذائی قلت کا شکار ہے ، عوام کو خوراک کی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، جنگی صورتحال میں مسلح گروپ اپنی دھاک بٹھانے اور قبضہ کرنے کیلئے سویلین آبادی کو جان بوجھ… Continue 23reading یمن میں ساڑے 8لاکھ بچوں کو غذا کی کمی کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ

یونان میں معاشی بحران کے خاتمے کیلئے آئی ایم ایف اور یورپی یونین کی طرف سے 85ارب یورو کا پیکج منظور

datetime 11  اگست‬‮  2015

یونان میں معاشی بحران کے خاتمے کیلئے آئی ایم ایف اور یورپی یونین کی طرف سے 85ارب یورو کا پیکج منظور

ایتھنز ( ویب ڈیسک ) معاشی بحران پر قابو پانے کیلئے یونان نے یورپی یونین اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے 85ارب یورو کا قرض حاصل کر لیا ، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئی ایم ایف اور یورپی یونین کیساتھ ہونے والے معاہدے کےمیں  یونان یہ رقم تین سال کے عرصے میں حاصل… Continue 23reading یونان میں معاشی بحران کے خاتمے کیلئے آئی ایم ایف اور یورپی یونین کی طرف سے 85ارب یورو کا پیکج منظور

اسرائیلی حکام نے فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث یہودی دہشت گردوں کو رہا کردیا

datetime 11  اگست‬‮  2015

اسرائیلی حکام نے فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث یہودی دہشت گردوں کو رہا کردیا

مقبوضہ بیت المقد س (این این آئی) اسرائیلی حکام نے فلسطینی خاندان کو مکان میں آگ لگا کر زندہ جلانے میں ملوث تمام یہودی دہشت گردوں کو خفیہ طورپر جیل سے رہا کردیا ہے۔ رہا کئے گئے یہودی دہشت گرد شیرخوار فلسطینی بچے علی سعد دوابشہ کو زندہ جلا کر شہید کرنے اور والدین اور… Continue 23reading اسرائیلی حکام نے فلسطینی خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث یہودی دہشت گردوں کو رہا کردیا

ماسکو کے 20 لاکھ مسلمانوں کیلئے تحفہ ،111 سال پرانی مسجد عیدالاضحی پر کھول دی جائیگی

datetime 11  اگست‬‮  2015

ماسکو کے 20 لاکھ مسلمانوں کیلئے تحفہ ،111 سال پرانی مسجد عیدالاضحی پر کھول دی جائیگی

اسلام آباد (آن لائن) روس کے دارالحکومت ماسکو میں واقع 111 سال پرانی مسجد عید الاضحی پر دوبارہ کھول دی جائیگی۔ ماسکو میں رہائش پذیر 20 لاکھ سے زائد مسلمانوں کیلئے بڑی عید کا یہ بڑا تحفہ قرار دیا جا رہا ہے اور وہ اس تاریخی مسجد کے کھولے جانے پر بہت خوش دکھائی دیتے… Continue 23reading ماسکو کے 20 لاکھ مسلمانوں کیلئے تحفہ ،111 سال پرانی مسجد عیدالاضحی پر کھول دی جائیگی