افغانستان سے پاکستانی علاقے پر مارٹر گولے فائر
پاراچنار(نیوز ڈیسک) افغانستان سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں صبح ایک بارپھر مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق افغان صوبے پکتیکا سے فائر ہونیوالے تین مارٹر شیل کرم ایجنسی کے سرحد ی علاقے غوز گڑھی میں آکر گرے ہیں ۔ انتظامیہ… Continue 23reading افغانستان سے پاکستانی علاقے پر مارٹر گولے فائر











































