پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

افغانستان سے پاکستانی علاقے پر مارٹر گولے فائر

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

پاراچنار(نیوز ڈیسک) افغانستان سے پاکستان کے سرحدی علاقے میں صبح ایک بارپھر مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں تاہم واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق افغان صوبے پکتیکا سے فائر ہونیوالے تین مارٹر شیل کرم ایجنسی کے سرحد ی علاقے غوز گڑھی میں آکر گرے ہیں ۔ انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ واقعے پر افغان انتظامیہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…